10:45 am
میری دُلہن کا تعلق پاکستان سے ہوگا،بلاول بھٹو

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ وہ جمہوریت نہیں جس کیلئے بے نظیر بھٹو نے اپنی جان قربان کی تھی۔ اُنہوں نے بتایا کہ اگر میں وزیراعظم بنا تو بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کا دائرہ کار بڑھا دوں گا۔ اِن خیالات کا اظہار اُنہوں نےنجی ٹی وی ”جیونیوز“ کے 
پروگرام ”میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔پروگرام کے میزبان سہیل وڑائچ کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ میری دُلہن کا تعلق پاکستان سے ہی ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ میں کوشش کرتا ہوں کہ سیاست میں جھوٹ نہ بولوں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں میرے داخلے پر شہید بے نظیر بھٹو بے حد خوش ہوئی تھیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا تفصیلی انٹرویو اتوار کی شام 7 بجکر 5 منٹ پر دکھایا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

خواجہ آصف کے ریمانڈ میں توسیع :احتساب عدالت کا نیب جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری

پنجاب کے بڑے شہرمیں مسافربس الٹ گئی ،تشویشناک اطلاعات موصول

سپریم کورٹ کی رائے :الیکشن کمیشن کابیلٹ پیپرز سے متعلق مشاورتی اجلاس آج ہو گا

انتخابی مہم ختم:سینیٹ الیکشن کا میدان کل سجے گا

(ن)لیگ ’’ووٹ کی عزت‘‘ کو تار تار کررہی ہے ، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں کورونا وائرس سے42افرادجاں بحق

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا