11:06 am
مبارک ہوشادی ہالز کھل گئے ،رونقیں بحال

مبارک ہوشادی ہالز کھل گئے ،رونقیں بحال

11:06 am


لاہور(ویب ڈیسک)لاہورکی ضلعی انتظامیہ نےشادیوں کی اجازت ملتے ہی ایس اوپیز پرعمل کی سختی کافیصلہ کیاہے۔ایس اوپیز کی خلا ف ورزی کرنے والے شادی ہالز کوموقع پرسیل اورمالک کوگرفتارکرلیاجائے گا۔
تفصیلات کے مطابق لاہورکی ضلعی انتظامیہ نےشادیوں کی اجازت ملتے ہی ایس اوپیز پرعمل کی سختی کافیصلہ کرلیا۔ ڈی سی لاہورنے تنبیہہ کی کہ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پرمالکان کوبھاری جرمانے ہوں گے۔چھوٹے بڑے 1361شادی ہالز میں نئی شادیوں کی فہرستیں طلب کرلی گئی ہیں۔

تازہ ترین خبریں