11:13 am
بچے اب والدین کو گھر سے نہیں نکال سکیں گے:حکومت کا نیا قانون لانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم کی تجویز پروالدین کے حقوق کے لیے نئے قانون کی منظوری دے دی، فوری طور پر آرڈیننس کا مسودہ تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرقانون فروغ نسیم نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں والدین اور ان کے حقوق کے تحفظ کے لیے آرڈیننس پرتبادلہ خیال خیال کیا گیا۔ والدین اوران کے حقوق کے تحفظ کے لیے آرڈیننس جاری کیا جائے گا، والدین بچوں اوران 
کے شریک حیات کو گھرسے بےدخل کرسکیں گے،آرڈیننس سے ان والدین کے حقوق کا تحفظ ہوگا جو بچوں کے ساتھ رہتے ہیں۔وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت معاشرے کے کمزورطبقات کی مدد کے لیے کوشش کررہی ہے، آرڈیننس میں 3 چیزوں پرتوجہ دی جائے گی، مکان بچوں کی ملکیت ہے تو والدین کو بےدخل کرنے سے روکا جاسکے، مکان والدین کی ملکیت ہے تو بچوں اوران کی شریک حیات کو بےدخل کرسکیں گے۔تجویز کے مطابق والدین 10 روزکے اندربچوں کو گھرسے بےدخل کرسکیں گے، وزیراعظم نے وزیرقانون کی تجویزکی منظوری دے دی،وزیراعظم نے فوری طورپر آرڈیننس کامسودہ تیارکرنےکی ہدایت کر دی ہے۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضاگیلانی پر بجلیاں گرادینے والی خبر۔۔ ن لیگی ارکان نے ووٹ دینے سے انکار کر دیا،کیا کہا؟ جانیے تفصیل

عشق اندھا ہوتاہے،55 سالہ ڈی ایس پی نئی بھرتی ہونےوالی 19 سالہ کانسٹیبل پر دل ہار بیٹھے

پنجاب میں نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا ؟حکومت نے بچوں کیلئے اہم ترین اعلان کر دیا

 سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو سینیٹ الیکشن کےلئے اہل قراردیدیا

بہار کی آمد کیساتھ موسم میں تبدیلی،محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کاسینیٹ کا معرکہ متحد ہوکرلڑنے پر اتفاق

اپوزیشن جتنا مرضی پیسہ پھینک لےسینیٹ الیکشن۔۔۔۔۔۔۔وزیراعظم نے بڑاچیلنج دیدیا

خواجہ آصف کے ریمانڈ میں توسیع :احتساب عدالت کا نیب جلد تحقیقات مکمل کرنے کا حکم

عوام نااہل لیگ اور درباریوں کی خفیہ ووٹنگ پرخوشی سمجھتے ہیں، شہبازگل

(ن)لیگ نے لانگ مارچ سے قبل ہی بڑا اعلان کردیا

فواد چوہدری الیکشن کمیشن کے فیصلے پرحیران

سینیٹ انتخابات،پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے نصیب اللہ مری بھی ناراض، حکومتی اتحادی امیدواروں کوووٹ دینے سے انکار

’’فواد چوہدری صاحب نئی نوکری ڈھونا شروع کردیں‘‘مریم

سینیٹ انتخابات : اپوزیشن ہاری جنگ میں توانائیاں لگا رہی ہے،فواد چوہدری