01:06 pm
گیس پائپ لائن پروجیکٹ کاانتظامی کنٹرول روس کے سپرد

گیس پائپ لائن پروجیکٹ کاانتظامی کنٹرول روس کے سپرد

01:06 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان نے ’ پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن ‘ پروجیکٹ کا انتظامی کنٹرول روس کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔پاکستان نے روس کے ساتھ اسٹرٹیجک پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے’ پاکستان اسٹریم گیس پائپ لائن ‘ پروجیکٹ ( پی ایس جی پی) کا انتظامی کنٹرول ایک خصوصی کمپنی کے ذریعے روس کے حوالے کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔روسی صدر نے بھی اس منصوبے میں گہری دل چسپی ظاہر کی ہے جس کے تحت درآمدی گیس پنجاب 
کو فراہم کی جائے گی۔ اس منصوبے کے ذریعے روس عشروں کے بعد پاکستانی سرزمین کسی اقتصادی منصوبے کا حصہ بنے گا۔ قبل ازیں روس نے پاکستان اسٹیل ملز اور او جی ڈی سی ایل کے قیام میں کلیدی کردار اد اکیا تھا۔ پاکستان اور روس کے درمیانی تجارتی تنازع حل ہونے کے بعد پائپ لائن پروجیکٹ سے دونوں ملکوں کے تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہوں گے۔ یہ فیصلہ کیا گیا کہ گیس انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس ( جی آئی ڈی سی) کی مد میں حاصل ہونے والے فنڈز نارتھ ساؤتھ گیس
پائپ لائن، جسے اب پی ایس جی پی کا نام دیا گیا ہے پر خرچ ہوں گے۔دونوں ممالک نے ایک نیا اسٹرکچر وضع کیا جس کے تحت پاکستان کے پاس کمپنی کے اکثریتی شیئرز ہوں گے۔ نظرثانی شدہ پروجیکٹ اسٹرکچر میں پاکستان کے پاس 74فیصد اور روس کے پاس 26 فیصد شیئرز ہوں گے۔ اسی طرح فنانسنگ میں بھی پاکستان کا زیادہ حصہ ہوگا، تاہم کمپنی کا انتظامی کنٹرول روس کے پاس ہوگا۔ذرائع کے مطابق دونوں ممالک نے اسلام آباد میں 16تا 18 نومبر ہونے والے پہلے روس
پاکستان ٹینیکل کمیٹی اجلا میں نارتھ ساؤتھ گیس پائپ لائن پروجیکٹ کی ڈیولپمنٹ کے نظرثانی معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ معاہدے کے تحت پائپ لائن پروجیکٹ کی گنجائش بھی 1.6 بلین کیوبک فٹ یومیہ تک بڑھادی گئی۔روسی گیس کمپنی ٹی ای کے پائپ لائن بچھائے گی اور ضروری آلات فراہم کرے گی جبکہ پاکستانی گیس کمپنیوں کو روسی فرم کے ساتھ کرنے کا موقع میسر آئے گا۔ اس طرح ٹیکنالوجی کی پاکستان کو منتقلی بھی عمل میں آئے گی۔ 

تازہ ترین خبریں

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

 ہم کشمیر پریمیئر لیگ کو پروموٹ کررہے ہیںبھارت بھی ایسے ہی ایونٹس مقبوضہ کشمیر میں کروائے ان کو کس نےروکاہے۔ شاہ محمود قریشی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

پاکستان مسلم لیگ ن میں بڑوں کی نہیں بچوں کی جنگ چل رہی ہے ۔ شہریار آفریدی 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

 افغانستان میں بڑھتی کشیدگی اور خطے پر پڑنے والے اثرات۔۔۔ پی پی پی نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کرلیا 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

عالمی وبا کورونا وبا کے بڑھتے کیسز ۔۔۔۔سندھ میں قیدیوں سے ملنے پر پابندی عائد 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

5لاکھ ووٹوں سے 6 سیٹیں جبکہ  6 لاکھ ووٹوں سے 26 سیٹیں۔۔۔۔  پی ٹی آئی کی ایسی فتح پر کون یقین کرے گا؟ نواز شریف 

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کے بیٹے آصف مہدی طویل علالت کےبعد انتقال کر گئے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔  کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

کراچی میں لاک ڈاون کے اثرات ۔۔۔۔۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد گر گئی ہے

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

مہنگائی کا ایک اور بم ۔۔۔ سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

اسلام سلامتی، امن، رواداری، تحمل، برداشت اور عدم تشدد کا مذہب ہے، وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین

 نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب

نریندرمودی کشمیرپریمیئرلیگ سےخوفزدہ ہے۔فرخ حبیب