02:16 pm
پنجاب حکومت کا عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹیوں سے پی ایچ ڈی کیلئے سکالر شپ کا اعلان

 لاہور(ویب ڈ یسک )پنجاب حکومت کا عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹیوں سے پی ایچ ڈی کیلئے سکالر شپ کا اعلان، دنیا کی  50ٹاپ رینکنگ یونیورسٹیوں میں داخلہ حاصل کرنے پر پی ایچ ڈی کے تمام اخراجات حکومت ادا کرے گی۔ دنیا کی پہلی پچاس بہترین یونیورسٹیز میں پی ایچ ڈی میں داخلہ لینے والے طلبا کے لیے اچھی خبر آگئی، ان طلبا کے تعلیمی اور سفری اخراجات حکومت کی جانب سے ادا ہوں گے، فارن پی ایچ ڈی سکالر شپ پالیسی کے تحت تعلیمی کیرئیر میں کم از کم 60 فیصد نمبرز کے حامل امیدوار غیر ملکی سکالر شپ کیلئے اہل تصور کیے جائیں گے، پنجاب ایجوکیشنل 
انڈومنٹ فنڈ کے تحت امیدواروں کو پی ایچ ڈی سکالر شپ ایوارڈ ہوگا۔ذرائع کے مطابق 80 فیصد سکالر شپ سائنس اور20 فیصد سکالر شپ سوشل سائنسز میں پی ایچ ڈی کیلئے مختص کیے گئے ہیں، پنجاب حکومت 90 فیصد سکالر شپ صوبائی طلبا اور 10 فیصد ملک بھر سے طلبا کو دے گی۔ 25 مضامین میں عالمی شہرت یافتہ یونیورسٹیوں سے پی ایچ ڈی کیلئے سکالر شپ دے گی،آئندہ سال کیلئے پی ایچ ڈی سکالر شپ کی تفصیلات پیف کی ویب سائٹ پر بھی جاری کر دی گئی ہیں۔دوسری جانب ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ہنگری میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی ڈگریوں کیلئے سکالرشپس کا اعلان کردیا، اس حوالے سے شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے، ایچ ای سی نے ہنگری میں سکالر شپ پر تعلیم کیلئے طلبا کو آن لائن فارم جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ہنگری کی یونیورسٹیوں میں داخلے سے پہلے انٹری ٹیسٹ میں پچاس فیصد نمبرز لینے کی شرط عائد کی گئی ہے، ہنگری سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے طلبا 15 جنوری تک اپلائی کر سکتے ہیں، یورپی ملک ہنگری کی یونیورسٹیوں میں اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے ایچ ای سی کی جانب سے فیسوں کی ادائیگی، رہائشی سہولیات اور دیگر تعلیمی اخراجات برداشت کئے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

مولانا فضل الر حمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ۔۔۔ان کے بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔فیاض چوہان

مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی

گھنٹوں کا سفر منٹوں میں ، پشاور تا کراچی موٹر وے کب مکمل ہو رہی ہے ؟ پاکستانی پڑھیں خوشی کی خبر

اس دورمیں جتنی کرپشن ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کیا کہہ دیا ؟

حکومت نہ مانی تو عدالت نے حکم دےدیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر

 شہبازگل اور شبلی فراز میںمیڈیا کو بریفنگ دینے پر تکرار

کیا ن لیگ  ان لوگوں کی سرپرستی کرتی ہے۔۔؟مریم نواز اچانک ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا۔۔؟

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت نے بڑی تعداد میں ملازمتوں کی منظوری دیدی

ملائیشیا میں ضبط طیارہ پی آئی اے کے حوالے