03:28 pm
کورونا وائرس کا شکار تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر کامران شیخ زید ہسپتال میں انتقال کر گئے

رحیم یار خان (ویب ڈیسک) کوروناوائرس میں مبتلا پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ڈاکٹر کامران رحیم یار خان کے شیخ زید ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں،محکمۂ صحت کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر کامران کئی روز سے شیخ زید ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے۔محکمۂ صحت کے مطابق ضلع بھر میں سابق ن لیگی ایم پی اے عمر جعفر سمیت 175سے زائد افراد میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی 
دوسری لہر جاری ہے، یہاں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات میں کمی کے بعد اب ان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 95 ہزار 185 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 7 ہزار 985 تک جا پہنچی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے