03:29 pm
مولانا، بلاول، مریم غدار ہیں، خرم شیر زمان

کراچی (ویب ڈیسک )پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیئر رہنما اور رکنِ سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن، بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز غدار ہیں، پنجاب حکومت ان کے خلاف مقدمات درج کرے۔انصاف ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے کہا کہ بلاول ہاؤس کے کتوں کو کورونا سے بچانے
والوں کو عوام کی کوئی فکر نہیں، وزراء صوبے میں کام کرنے کی بجائے ملتان میں جلسے کی تیاریوں میں لگے ہوئے ہیں۔خرم شیر زمان نے کہا کہ پی ڈی ایم کا ٹارگٹ عمران خان ہیں لیکن پوری قوم ان کا یہ خواب پورا نہیں ہونے دے گی۔پی ٹی آئی رہنما نے اپنی پریس کانفرنس میں یہ بھی کہا کہ عمران خان کے اقدمات سے ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے جبکہ دنیا بھر میں وزیرِ اعظم کے اقدامات کو سراہا جارہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ

وزیرخزانہ پنجاب آئندہ مالی سال کا 2600 ارب روپے کا بجٹ  آج پیش کرینگے