04:39 pm
محل میں بیٹھاکوروناوائرس کاشکارشہزادہ جلسوں پربضد،عوام کی  زندگیوں کوسیاسی بے روزگاروں کی خاطر خطرے میں نہیں ڈال سکتے

لاہور(ویب ڈیسک )وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثما بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شہزادہ کورونا کا شکار ہوکر اپنے محل میں بیٹھا ہے، پھر بھی جلسوں پر بضد ہے۔فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن 
کا غیر فطری اتحاد کورونا کا پروموٹر بن چکا ہے، جلسوں سے حکومت نہیں جائے گی لیکن کورونا ضرور گھر گھر آ رہا ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ عقل سے ناپید اپوزیشن کے جعلی لیڈروں کو صورتِ حال کا ادراک نہیں۔اپنے بیان میں اُنہوں نے کہا کہ پشاور جلسے کے بعد کورونا کیسز بڑھ گئے لیکن انہیں احساس ہی نہیں، ملتان میں ایک بار پھر تماشا لگایا جا رہا ہے۔فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عوام کی جان و مال کا تحفظ بزدار حکومت کی اولین ذمے داری ہے، ہم ریاست کی رِٹ کو چیلنج کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ بزدار حکومت بارہا کہہ چکی ہےکہ کورونا وائرس جیسی وباء کے دوران عوام کی زندگی پی ڈی ایم کے سیاسی بے روزگاروں کے سپرد کر کے خطرے میں نہیں ڈال سکتے۔معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسوں کی پرواہ نہیں مگر عوام کی زندگی کا تحفظ ہمیں بلاتفریق مقدم ہے، خواہ وہ کسی بھی جماعت سے تعلق رکھتے ہوں۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس ۔۔۔ لانہ بجٹ 2021-22 کا مجموعی  حجم 2653 ارب روپے ہے ۔۔ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ۔

نوازشریف نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا بیانیہ تسلیم کرلیا

 پنجاب میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات کب ہونگے؟شیڈول سامنے آگیا

اب صرف اتوارکو کاروبار بند ہوگا،باقی دن کھلا رہےگا،مراد علی شاہ

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا

منی لانڈرنگ ریفرنس : آصف زرداری 29جون کو طلب

امن  سب کی خواہش :افغان قیادت ماضی کو بھول کر پاکستان پر اعتماد کرے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

راولپنڈی،باڑا مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی،متعدد دکانیں جل گئیں،کروڑوں کا نقصان

کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جا رہی ہے، یونس میمن سندھ کا اصل حکمران ہے،چیف جسٹس

عمران خان کوبجٹ آئی ایم ایف کے ملازموں نے تیارکرکے دیا، بلاول زرداری

 حکومت رنگ روڈ منصوبے کے ملزمان کو کلین چٹ دینے جارہی ہے،احسن اقبال

 شوبازشریف نے پنجاب کو 1200ارب کے قرضوں کی دلدل میں دھکیلا،فردوس

عمران خان کی سیاسی ومعاشی حکمت عملی نے شہبازشریف کو کلین بولڈ کردیا،فواد چوہدری

حکومت کا شدید گرم علاقوں میں سکولز بند رکھنے کا فیصلہ