04:50 pm
ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ، پنجاب حکومت کا سندھ سے آنیوالے کارکنان کو روکنے کا فیصلہ

 ملتان (ویب ڈیسک )ملتان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کاجلسہ روکنے کے لیے صوبائی حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا اور نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کردی گئی ۔ یادرہے کہ ملتان میں اپوزیشن جماعتیں کل جلسہ کرنے جارہی ہیں جس کی حکومت نے اجازت نہیں دی اور اپوزیشن جماعتیں جلسہ کرنے پر بضد ہیں، گزشتہ روز قلعہ کہنہ قاسم باغ سٹیڈیم میں داخلے کی کوشش میں سابق وزیراعظم کے بیٹے علی قاسم گیلانی سمیت درجنوں کارکنان کو حراست میں لے لیا گیا تھا ۔ ڈپٹی کمشنر ملتان کی جانب سے علی قاسم گیلانی
کی گرفتاری کے سلسلے میں جاری کیئے گئے مراسلے کے مطابق علی قاسم گیلانی نے کورونا وائرس کی ایس او پیز کی خلاف ورزی کی اور زندگیوں کو خطرے میں ڈالا، علی قاسم گیلانی اسٹیڈیم میں جلسہ کرنا چاہتے ہیں لیکن اس کی اجازت نہیں ہے۔ڈپٹی کمشنر ملتان کا سرکاری مراسلے میں کہنا ہے کہ جلسہ کرنا کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی ہے، علی قاسم گیلانی لوگوں کو جلسے کے لیے اکسا رہے ہیں۔ادھر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت ملتان، پنجاب میں پی پی یوم تاسیس سے بوکھلا اٹھی ہے، حکومت نے ایک بار پھر حملہ کیا اور قاسم گیلانی سمیت ہمارے مختلف کارکنان کو گرفتار کرلیا، چاہے کچھ بھی ہو، ہم 30 نومبر کو PDM کی میزبانی کرینگے، آصفہ بھٹو زرداری میری نمائندگی کیلئے پہنچ رہی ہیں، جلسہ تو ہوکر رہے گا۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت