06:01 pm
ایک بد دعا نے بستی ہی الٹ کر رکھ دی ۔۔۔ یہ جگہ پاکستان میں کہاں واقع ہے؟ جانیں اس سے متعلق حیرت انگیز معلومات

دنیا میں ایسی بہت سی پر اسرار جگہیں موجود ہیں جن کے بارے میں ہر کسی کو علم نہیں ہے اور پھر اگر ہم صوبہ سندھ کے حوالے سے بات کریں تو یہاں موجود ان جگہوں کے بارے میں صرف مقامی لوگ ہی جانتے ہیں ۔ آج ہم آپ کو بتاتے ہیں سندھ میں موجود '' اُلٹی بستی '' کے بارے میں جس کا آپ کو شاید ہی معلوم ہوگا۔یہ بستی کراچی سے ساڑھے تین گھنٹے دور ہے۔ لعل شہباز قلندر کے مزار سے آگے نکل کر روڈ کی جانب مٹی کے ٹیلوں سے بنے چھوٹے چھوٹے پہاڑ ہیں مگر ان
ٹیلوں کے پاس جاکر اندازہ ہوتا ہے کہ یہ" الٹی بستی "یعنی سیہون کا قلعہ ہے- جس کو دیکھ کر یہ معلوم ہوتا ہے کہ یہاں عرصہ دراز قبل ایک جہاں آباد تھا، شاید کسی کا محل تھا جہاں چھوٹے چھوٹے کمروں کی شبیہہ بھی ملتی ہے اور بڑے درباروں کی بھی۔الٹی بستی کے رہنے والوں کے مطابق تاریخ میں ایسا بتایا جاتا ہے کہ لعل شہباز قلندر کے خادم خاص بودلہ بہارکو اس بستی کے حاکم نےقتل کر دیا تھا جس کہ وجہ یہ تھی کہ حاکم بہت ظالم تھا اور وہ سب کو اپنا غلام سمجھتا تھا۔
حاکم شہباز قلندر کو پسند نہ کرتا تھا اور اس کا خادم ہر وقت لعل شہباز کے ساتھ رہتا تھا جس کی وجہ سے حاکم نے بودلہ بہادر کو قتل کردیا تھا۔ جس پر شہباز قلندر نے اس بستی کے حاکم کی حکومت کو بد دُعا تھی اور اس وجہ سے یہ بستی الٹ گئی تھی۔
 
تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد