07:58 pm
پاک فوج جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے، جنرل (ر)امجد شعیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کے قائد سے لیکر بڑے رہنما سب جھوٹے اور مکار ہیں،مولانا فضل الرحمن پر جتنا بھی جبر کرلیا جائے وہ پاکستان زندہ باد نہیں کہے گا،حکومت کا فرض ہے کہ وہ پی ڈی ایم کے منفی پراپیگنڈہ کا تگڑا جواب دیکر انکے جھوٹ بے نقاب کرے،پاک فوج جمہوریت کی حمایت میں کھڑی ہے اور ہو سکتا ہے کہ کسی وقت ایک پریس کانفرنس کر کے پی ڈی ایم کے تمام جھوٹوں کا 
پردہ چاک کر دے،جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب نے ایک گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ مولانا فضل الرحمن پر جتنا بھی جبر کر لیا جائے وہ کبھی پاکستان زندہ باد کا نعرہ نہیں لگائیں گے کیونکہ انکے والد محترم کی تاریخ بھی سامنے ہے،نواز شریف سے متعلق کہا کہ وہ جھوٹوں کے سردار ہونے کے ساتھ بدقسمتی ہے کہ انکے بڑے رہنما بھی روانی سے جھوٹ بول رہے ہیں،اور انکے جھوٹوں کے خاتمہ کے لیے حکومت وقت کو سامنے آنا چاہیے اور عوام کو بتائے،اور یہ بھی ممکن ہے کہ خود فوج کسی بھی لمحہ ایک پریس کانفرنس کر کے پی ڈی ایم کے جھوٹوں کے بے نقاب کرے۔

تازہ ترین خبریں

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کر دیا۔

چئیرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس۔۔ 179 میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے  پیش رفت کا جائزہ