08:17 pm
ڈی جی نیب راولپنڈی کو نیب انجیئنرنگ کےلئے بٹھائا گیا ہے، سلیم مانڈوی والا

ڈی جی نیب راولپنڈی کو نیب انجیئنرنگ کےلئے بٹھائا گیا ہے، سلیم مانڈوی والا

08:17 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے نیب کارروائی کے معاملے پر آرمی چیف اور وزیر اعظم سے ملاقات کر نے کا فیصلہ کرتے ہوئے نیب کے تمام حکام اثاثے ظاہر کر نے اور حکام کو پارلیمنٹ میں طلب کر نے کا مطالبہ کیا ہے۔ اتوار کو یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پہلی بار سینٹ نیب کے انڈر تھرٹ ہے،جب لوگوں نے شور مچایا تو آرمی چیف نے بزنس مینز کو جی ایچ کیو بلایا،پھر وزیر اعظم کو بزنس مینز کو وزیر اعظم آفس بلانا پڑا،وزیر اعظم نے نیب آرڈیننس میں ترامیم کرائیں،اسکے باوجود نیب نے
پلی بارگین کے نام سے پیسے لیے،لوگ عزت بچانے کیلئے پلی بار گین کر رہے ہیں۔ سلیم مانڈی والا نے کہاکہ نیب والے ہمیں بلا کر بزنس سکھاتے ہیں،عرفان منگی کو نیب انجینئرنگ کے لئے بٹھایا گیا ہے، نیب کا جو ٹولا پنڈی میں بیٹھا ہے میں خود سینیٹ میں اس کی تحقیقات کروں گا،عرفان منگی کو کس نے تعیناتی کیسے ہوئی اور کس نے کی اور کیا ٹاسک دیا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ پنڈی میں بیٹھا ہوا ایک یونٹ آرمی والوں کے نام لیکر بدنام کر رہے ہیں،نیب کی کارروائیوں کے معاملے پر آرمی چیف اور وزیراعظم سے ملوں گا۔سلیم مانڈوی والانے تمام نیب حکام سے اثاثے ظاہر کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاکہ سلیم مانڈوی والا نے نیب حکام کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا،تمام نیب حکام اپنے اثاثے ظاہر کریں، میں دیکھتا ہوں کہ کیسے اثاثے ظاہر نہیں کئے جا رہے۔ انہوں نے کہاکہ نیب اس ملک کو تباہ کر دے گا،آرمی چیف اور وزیراعظم کو اپیل کروں گا کہ اس ملک کو بچائیں

تازہ ترین خبریں

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری