08:21 pm
پنجاب حکومت کا چھوٹے کاروباری طبقے کو ریلیف دینےکا فیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھوٹے کاروباری افراد کے لیے بڑا اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبے میں چھوٹے کاروبار کرنے والوں کے لیے ٹریننگ فیس ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے، کاروباری افراد سے
اب ٹرننگ فیس نہیں لی جائے گی۔یہ فیصلہ ڈائریکٹرجنرل فوڈ اتھارٹی نے ٹریننگ اسکول انتظامیہ کے ساتھ اجلاس میں کیا۔انہوں نے کہا کہ چھوٹی جگہوں پر کام کرنے والوں کو فوڈ اتھارٹی سکول مفت تربیت دے گا جس کی کوئی فیس نہیں ہوگی، اس سے قبل چھوٹے کاروبار کےلیے فی کس 1160 روپے فیس لی جاتی تھی۔

تازہ ترین خبریں

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ

بلاول کابیان ایک رائے،اسے اختلافات نہیں کہا جاسکتا،عظمیٰ بخاری