08:28 pm
عمران خان آئی ایس آٗئی کے ہیڈکوارٹر پہنچ گئے

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان آئی ایس آئی کے ہیڈکوارٹر پہنچ گئے۔نجی ٹی و ی چینل کی رپورٹ کے مطابق  دورے کے موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ائیرچیف مارشل مجاہدانور خان اور نیول چیف ایڈمرل محمد امجدخان نیازی بھی تھے۔ا
ن کے علاوہ چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر بھی ہمراہ تھے جب کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمیدنے ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی ایس آئی میں عسکری و سیاسی قیادت کا استقبال کیا۔اعلامیےکے مطابق قومی اورعسکری قیادت کو ملکی وعلاقائی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔اسلاماس موقع پر وزیراعظم نےقومی سلامتی کو درپیش چیلنجز کے خلاف آئی ایس آئی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

تازہ ترین خبریں

 شہبازگل کامریم اورنگزیب کوکرارا جواب

شہبازگل کامریم اورنگزیب کوکرارا جواب

وزارت خزانہ نے ایف نائن پارک گروی رکھنے کی وضاحت کردی

پانی ذخیرہ کرنے کیلئے جنوبی پنجاب میں سمال ڈیمز بنائیں گے،عثمان بزدار

 پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

پی ڈی ایم کا اہم اجلاس4فروری کو طلب

نالائقوں نے پاکستان کو نیلام گھر بنا دیا ،مریم اورنگزیب

شبلی فراز نے پی ڈی ایم کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کاثبوت دیدیا

پی ڈی ایم اختلافات کے باعث شدید کشمکش کا شکار ہے ،وزیرخارجہ

اسلام آباد ہائیکورٹ :حکومت نے سوشل میڈیا قواعد پر نظر ثانی کی حامی بھرلی

 خیبرپختونخوا میں 73فیصد سروے مکمل کرلیا ، طلبہ کو جلدسکالرشپ دینگے،ثانیہ نشتر

سندھ ایپکس کمیٹی کا5ماہ بعد اجلاس ،نیشنل ایکشن پلان پر غور

عمران خان ہی 2023تک وزیراعظم ر ہیںگے،گورنرپنجاب

پی ڈی ایم کی وجہ سے لعنت بھیجنے والوں کو آج پارلیمنٹ یادآیا،رانا ثنا اللہ

مریم نوازآج پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گی

استعفے یاعدم اعتماد،ہمارا مقصدنااہل حکومت کو گھربھیجنا ہے،قمرزمان کائرہ