09:39 pm
حکومت نے کرونا وائرس کو سیاسی وائرس بنا دیا ہے، سراج الحق

لوئر (مانیٹرنگ ڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ  حکومت نے کرونا وائرس کو سیاسی وائرس بنا دیا ہے۔ سکھر میں اسد عمر میں جلسہ کیا، اگر غلط تھا تو اسد عمر کو گرفتار کیوں نہیں کیا گیا۔ لوئر دیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے ملتان میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کےکارکنوں 
کی گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئےکہاکہ جلسہ کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، حکومت نے کورونا کو سیاسی وائرس بنادیا ہے، وزیراعظم نے تو کنٹینرز فراہم کرنےکاوعدہ کیا تھا۔علی امین گنڈا پور نے بھی گلگت بلتستان کو فتح کرنے کے لیے 12جلسے کیے۔امیر جماعت اسلامی کاکہنا تھاکہ وہ پی ڈی ایم اور تحریک انصاف کےدرمیان کوئی فرق محسوس نہیں کرتے، دونوں کی تمام پالیسیاں ایک ہیں اور دونوں کو اقتدار سے مطلب ہے۔اس موقع پر سراج الحق نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر آئندہ 2 ہفتوں کے لیے تمام سیاسی جلسوں کو مؤخر کرنے کا بھی اعلان کیا۔

تازہ ترین خبریں

قومی ترانے کے الفاظ اور دھن میں تبدیلی ۔۔ حکومت نے حقائق عوام کوبتادیا۔

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 10 دہشت گرد ہلاک

میاں نواز شریف نے لیگی کارکنان کو تنظیم سازی کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی

چودھری نثار علی خان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق ہوگئی ۔۔ پاکستانی سیاست میں بڑی ہلچل۔۔

شہباز شریف کے لیے 25سال قید ۔۔۔وفاقی وزیراطلاعات  فواد چوہدری نے اپوزیشن لیڈرکے لیے خطرے کی گھنٹی بجادی

انہوں نے تو سائیکل پر دفتر جانا تھا ۔۔ عمران خان کی کراچی آمد پر ویڈیو جاری کردی گئی

سرکاری افسران اور ملازمین کے گھروں کے کرایے بڑھ گئے کس گریڈ کے ملازم کو کتنے پیسے ملیں گے، بڑی خوشخبری

کورونا ویکسین لگوائیں اور 17ہزار روپے حاصل کریں ، حکومت نے زبردست آفر کر دیمگر ایک شرط ہے

پاکستان آٹے، گھی، چینی سمیت کتنی اشیاء پرسبسڈی ختم کرے ،آئی ایم نے مطالبہ کردیا،پاکستانی عوام کے لیے بری خبر

 مریم صفدر چلتی پھرتی جھوٹ کی ڈیفینیشن ہیں۔شہباز گِل

ائی ایم ایف نے پاکستان سے آٹے ، گھی ، چینی ،دالوں ، چاول ، گیس اور بجلی پر بھی سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ کرلیا

2018میں پاکستان کا قرضہ 96ارب ڈالر تھا صرف تین سالوں میں یہ قرضہ کتنے ارب ڈالر ہو گیا ہے

برطانوی عدالت نے جو فیصلہ کیا وہ جج ارشد ملک کو بلیک میل کرکے نہیںلیا گیا