11:17 pm
رات کے وقت شادیوں پرکوئی پابندی نہیں لگائی ،فردوس عاشق اعوان

لاہور(ویب ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا ٹویٹ۔کہتی ہیں حکومت پنجاب نے رات کی شادیوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔ شادی ہال مقررہ وقت پے کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھیں گے۔ اس حوالے سے ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا دیا ہوا بیان انکی ذاتی رائے ہے۔ تفصیلات کے مطابق آ ج وزیر صحت یاسمن راشد نے پریس کانفرنس میں باقاعدہ اعلان کیا کہ حکومت کاشادیوں کےاوقات
کارتبدیل کرنےکااعلان کیا ہے جس کے مطابق شادیوں کاوقت صبح 11سےدوپہر3بجے تک مختص کردیاگیا جبکہ نے وزیر صحت یاسمن راشد کہا کہ اوقات کار میں یہ تبدیلی کورونا کیسز بڑھنے کی وجہ سے کی گئی ہے اگر ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کیا گیا تو حکومت کو لاک ڈاون کا فیصلہ کرنا پڑے گا ۔حکومت پنجاب نے شام/ رات میں شادی کی تقریبات پر کوئی پابندی نہیں لگائی۔ شادی لانز کورونا ایس او پیز اور پہلے سے متعین شدہ قوانین پر عملدرآمد کرتے ہوئے اپنا کام جاری
رکھیں گے۔ اس حوالے سے ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا دیا ہوا بیان انکی ذاتی رائے ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا