10:53 am
یا اللہ پوری دنیا کو محفوظ رکھنا ! صرف 2گھنٹے بعد کیا ہونے والا ہے ؟ بڑی خبر

یا اللہ پوری دنیا کو محفوظ رکھنا ! صرف 2گھنٹے بعد کیا ہونے والا ہے ؟ بڑی خبر

10:53 am

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )یا اللہ پوری دنیا کو محفوظ رکھنا ! صرف 2گھنٹے بعد کیا ہونے والا ہے ؟   رواں سال کا چوتھا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا، چاند گرہن پاکستان میں کہیں نہیں دیکھا جاسکے گا۔ رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال کے چوتھے اور آخری چاند گرہن کا آغاز 30 نومبر دوپہر 12 بجکر 32 منٹ پر ہوگا، چاند گرہن 2 بجکر 42 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا۔ چاند گرہن کا اختتام 4 بجکر 53 منٹ پر ہوگا جس کا دورانیہ 4 گھنٹے اور 21 منٹ ہوگا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن پاکستان میں کہیں نہیں دیکھا جاسکے گا، چاند گرہن امریکا، آسٹریلیا اور ایشیا میں دیکھا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ چاند گرہن کی تیسری قسم ہے جسے ’پنمبرل‘ کہا جاتا ہے، یہ جزوی اور مکمل چاند گرہن سے مختلف ہوتا ہے اس میں چاند پورا چھپتا نہیں بلکہ اس کی روشنی مدھم ہوجاتی ہے۔زمین کا وہ سایہ جو گردش کے دوران کرہ زمین کے چاند اور سورج کے درمیان آ جانے سے چاند کی سطح پر پڑتا ہے اور چاند تاریک
نظر آنے لگتا ہے، اُسے چاند گرہن کہتے ہیں۔(چاند گرہن کی اقسام)مکمل چاند گرہن۔۔جزوی چاند گرہن۔۔ چاند گرہن کبھی جزوی ہوتا ہے اور کبھی پورا کیونکہ یہ اس کی گردش پر منحصر ہوتا ہے، چونکہ زمین اور چاند دونوں سورج سے روشنی حاصل کرتے ہیں اس لیے زمین سورج کے گرد اپنے مقررہ مدار پر گھومتی ہے اور چاند زمین کے گرد اپنے مدار پر گھومتا ہے۔ چاند اور زمین کا سایہ سورج کے درمیان میں سال میں دوبار آتا ہے اور اس کا سایہ ایک دوسرے پر پڑتا ہے، چاند پر سایہ پڑتا ہے تو چاند گرہن اور سورج پر پڑتا ہے تو زمین پر سورج گرہن دکھائی دیتا ہے۔
 

تازہ ترین خبریں

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی

’’ اب حکومت بڑا  این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

’’ اب حکومت بڑا این آراو دینے جارہی ہے‘‘اعجاز الحق کا انکشاف

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

اللہ کرے اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست سےکردار ختم ہونے کی بات درست ہو، شاہد خاقان عباسی

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار