11:36 am
اپوزیشن کا جلسہ، ملتان میں موبائل سروس بند کردی گئی، مارکیٹوں کوبھی تالے

ملتان(نیوز ڈیسک) پی ڈی ایم جلسے کو ناکام بنانے کیلئے حکومت کا ایکشن جاری۔۔ ملتان میں موبائل سروس بند کردی گئی۔۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کے کئی علاقوں میں موبائل سروس بند کر دی گئی ہے جبکہ اپوزیشن کاجلسہ روکنے کیلئے جگہ جگہ ناکے اور کنٹینرز لگا کر سڑکوں کو بند کر دیاگیا ہے۔ جلسے کی جگہ کےا فراف میں مارکیٹیں اور دکانیں بند رہیں گی۔۔دوسری جانب اپوزیشن جماعت کورونا ایس اوپیز کو بالائے طاق رکھتے ہوئے جلسہ کرنے پر باضد ہیں ۔۔
اور مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز لاہور سے ملتان کیلئے روانہ وہ چکی ہیں ۔ روانگی سے پہلے انہوں نے حکومت پرتنقید کے تیر بھی برسائے

تازہ ترین خبریں

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت