11:47 am
مریم نواز کی ہٹ دھرمی برقرار،کئی زندگیاں داؤ پر لگادیں،ن لیگی رہنما کہاں روانہ  ہوگئیں،لاہور سے تہلکہ خیز خبر

لاہور(نیو زڈیسک) کورونا ایس او پیز نظر انداز، مریم نواز لاہور سے ملتان کیلئے روانہ، عوام سے گھروں سے نکلنے کی اپیل بھی کردی۔۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز لاہور سے ملتان کیلئے روانہ وہ گئی ہیں ۔ روانگی سے قبل مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے کہ یہ حکومت جانےوالی ہے۔۔ ملک میں کہیں کورونا ایس اوپیز پر عمل نہیں ہورہا ۔ مریم نواز کا کہناتھا کہ کیا جماعت اسلامی کے جلسے سےکورونا
نہیں پھیلا ۔سارے ایس اوپیز اپوزیشن کیلئے ہیں ۔۔مریم نواز نے عوام سے اپیل کی کہ آج وہ گھروںسے نکلیں ۔۔انہوں نے کہا کہ آج جگہ جگہ رکاوٹیں حکومتی خوف اور بوکھلاہٹ کی نشانی ہیں۔۔ انہوں نے کہا کہ ملتان جلسہ انعقاد سے پہلے ہی کامیاب ہو چکا ہے ۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان ڈیموکریٹک اجلاس ۔۔۔۔۔ رہنماوں کے درمیان تلخ کلامی ۔۔۔ اختلافات سامنے آگئے 

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد