01:29 pm
زندگی بعض اوقات کتنی تلخ ہو جاتی ہے؟27 برس کی عمر میں زندگی کا خاتمہ کرنےوالے شاعر کا آخری خط

پاکستان کے ممتاز شاعر آنس معین کا گزشتہ روز یوم پیدائش تھا، یہ وہی آنس معین ہیں جنہوں نے محض ستائیس سال کی عمر میں زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا۔آنس معین 29 نومبر 1960 میں پیدا ہوئے، آنس معین کے والد کا نام ’فخر الدین بلے‘ تھا ۔ آنس معین نے 17 سال کی عمر میں 1977 میں شعر و شاعری کی دنیا میں قدم رکھا اور محض 27برس کی عمر میںاپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔وادیِ ادب کو سونا کرنے والے آنس معین نے صرف 9 سال شاعری کی۔آنس معین کی 60ویں سالگرہ کے
موقع پر اُن کا آخری خط آپ کے ساتھ شیئر کرتے چلیں۔آنس معین کی 60ویں سالگرہ کے موقع پر اُن کا آخری خط آپ کے ساتھ شیئر کرتے چلیں۔ مجھے نہ تو گھر والوں سے کوئی شکایت ہے نہ دفتر یا باہر والوں سے، بلکہ لوگوں نے تو مجھ سے اتنی محبت کی ہے کہ میں اس کا مستحق بھی نہیں تھا۔لوگوں نے میرے ساتھ اگر کوئی زیادتی کی بھی ہے یا کسی نے میرا کچھ دینا ہے تو میں وہ معاف کرتا ہوں۔ خدا میری بھی زیادتیوں اور گناہوں کو معاف فرمائے۔اور آخر میں ایک خاص
بات وہ یہ کہ وقتِ آخر میرے پاس راہِ خدا میں دینے کو کچھ نہیں ہے سو میں اپنی آنکھیں EYE BANK کو DONATE کرتا ہوں۔ میرے بعد یہ آنکھیں کسی مستحق شخص کے لگا دی جائیں تو میری روح کو حقیقی سکون حاصل ہو سکنے کی امید ہے۔مرنے کے بعد مجھے آپ کی دعاؤں کی پہلے سے زیادہ ضرورت رہے گی۔ البتہ غیر ضروری رسومات پر پیسہ خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔میں نے کچھ روپے آمنہ کے پاس اسی لیے رکھوا دیے ہیں کہ اس موقع پر کام آ سکیں۔ آپ کا نالائق بیٹا آنس معین، اسلام خان بلڈنگ

تازہ ترین خبریں

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیاں ۔۔۔ سندھ پولیس کو کاروائی کا اختیار دے دیا گیا

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ ۔۔۔۔ افغانستان کی تحقیقاتی ٹیم پاکستان پہنچ گئی 