01:56 pm
گرفتاری،نظربندی یا پھر۔۔۔مولانا فضل الرحمان کے گھرکوپولیس نے گھیر لیا،کیاہونےوالاہے؟کارکنوں کیلئے بڑی خبر

ملتان(نیو زڈیسک)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ نواب پور روڈ کے باہر پولیس کی مزید نفری پہنچ گئی۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان تقریباً ایک بجے اپنی رہائش گاہ سے جامعہ قاسم العلوم جائیں گئے۔جامعہ قاسم العلوم سے گھنٹہ گھر چوک کے راستوں پرمزید کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں، مولانا فضل الرحمان مدرسہ قاسم العلوم گلگشت سے ریلی کی قیادت کریں گے۔ واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے
سربراہ اور جے یو آئی کے قائد مولانا فضل الرحمٰن نے کہا تھا کہ ملتان میں جلسہ ہر صورت ہوگا، کارکن رکاوٹیں توڑ کر جلسہ گاہ پہنچیں۔یاد رہے کہ ملتان میں آج اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے پیپلز پارٹی کے کارکن چوک گھنٹہ گھر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔انتظامیہ نے قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم، گھنٹہ گھر چوک اور نشتر روڈ سے گیلانی ہاؤس جانے والا راستہ سیل کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے میٹرو بس، دکانیں اور کاروباری
مراکز بھی بند کرادیے گئے ہیں، گیلانی ہاؤس آنے والا ایک راستہ سیل کردیا گیا ہے جبکہ دوسرے راستے کو بھی سیل کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا

 لگتا ہے 27 ایکشن پلان پر عمل آمد کے بعد فیٹیف پاکستان سے مزید ناجائز مطالبات کریگا، سینیٹر رحمان ملک

حمزہ شہباز اپنے مفرور تایا جان سے کہیں کہ وطن واپس آجائیں۔شبلی فراز

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔پنجاب کے سینٹ انتخابات میں نون لیگ نے حکومت کے ساتھ مثبت بات چیت کی۔ فواد چوہدری

عوامی نیشنل پارٹی کا اے این پی بلوچستان کے ترجمان اسد خان اچکزئی کی شہادت پر تین روزہ سوگ کا اعلا ن،تحقیقات کا مطالبہ

پی ایس ایل کا دسواں میچ ۔۔۔ پشاورزلمی کااسلام یونائیٹڈکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ

دلہن ٹریکٹر سے کود کر تھانے پہنچ گئی ۔۔ بھاراتیوں کا تھانے کے باہر احتجاج

پاکستان سپر لیگ کے نویں میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانزکو7 وکٹوں سے شکست دے دی

جیلیں مسلم لیگ(ن)کےلیےنئی بات نہیں،نوازشریف نےعمران خان کےانتقام کاسامناکیا۔ حمزہ شہباز

لاہور میں جرائم کے خاتمے کیلئے ایک اور زبردست قدم ۔۔ پیٹرولنگ کے لیے ابابیل فورس تشکیل دے دی۔

کورونا  ایس او پیز ۔۔۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

سانپ کو کیسے مارا ؟  DSP آئے تو سانپ زندہ تھا۔۔۔ اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے پورا واقعہ بیان کردیا

امجد آفریدی، شمیم آفریدی پیپلز پارٹی میں شامل