03:46 pm
ملتان میں پاور شو سے پہلے جیالوں کیلئے بڑی خوشخبری

ملتان میں پاور شو سے پہلے جیالوں کیلئے بڑی خوشخبری

03:46 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملتان میں پاور شو سے پہلے جیالوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔ اہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نےسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے مقدمہ خارج کر دیا . تفصیلات کے مطابق علی قاسم گیلانی کے بھائی علی حیدر گیلانی کا کہنا ہے کہ ملتان جلسے کو روکنے کیلئے حراست میں لئے گئے علی قاسم گیلانی کی روبکار ڈسٹرکٹ جیل پہنچا دی گئی ہے۔ ان کے خلاف 16 ایم پی او کے تحت درج کیا جانے والا
مقدمہ بھی ختم کردیا گیا ہے۔28 نومبر کی رات ملتان میں قاسم باغ کے گرد حالات اس وقت کشیدہ ہوگئے تھے جب پی ڈی ایم کے کارکنوں نے جلسہ گاہ کے راستوں کو کھولنے کی کوشش کی تھی جس پر پولیس بھی حرکت میں آئی۔ جیالوں اور متوالوں کی پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں کئی پکڑے گئے۔ پولیس نے یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی قاسم گیلانی کو تھانہ گلگشت منتقل کیا جس کے بعد ڈپٹی کمشنر نے 30 روز کیلئے نظر بندی کے احکامات جاری کر دیئے تھے۔۔
ان پر شر پسندی، نقص امن اور کورونا ایس او پیز کے خلاف ورزی سمیت دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ یاد رہے پی ڈی ایم کا جلسہ روکنے کے لیے مختلف اضلاع سے پنجاب پولیس کی اضافی نفری پہنچ گئی ہے،جب کہ کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل اور ربڑ کی گولیاں منگوالی گئی ہیں۔سٹیڈیم کو کارکنان سے خالی کراکے ایک بار پھر سے تالے لگا دیے ہیں جب کہ سٹیڈیم سے سیاسی رہنماو¿ں کے پینا فلیکس اور بینرز بھی اتار دیے گئے اور چوک گھنٹہ گھر کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات کر کے رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں۔شہر میں بیشتر مقامات پر کنٹینر لگاکر سڑکوں کو بند کردیا گیا ہے جس سے عام شہریوں
کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ نشتر روڈ سے گیلانی ہائوس جانے والا راستہ سیل کردیا گیا اور دوسرے راستے کو بھی سیل کیا جارہا ہے، راستہ بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب شہر کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس شدید متاثر ہے جب کہ کئی علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی ہے۔علاوہ ازیں سرکاری املاک کی توڑ پھوڑ، ملازمین کو زخمی کرنے اور کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر سیاسی رہنمائوں کے خلاف مقدمات بھی درج کر لیے گئے ہیں۔دوسری جانب علی قاسم گیلانی، زاہد بہار ہاشمی، سعد کانجو سمیت 70 افراد حوالات کے پیچھے ہیں اور سابق وزیراعظم کے بیٹے علی قاسم گیلانی کو ایک ماہ کے لیے جیل میں بھیج دیا گیا ہے۔
 

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی