03:50 pm
ملتان پاور شو میں شرکت کیلئے جانے والی مریم نواز کے قافلے میں خوفناک کار حادثہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) مریم نواز کا قافلہ ملتان کیلئے رواں دواں ہے ،مریم نواز کے ملتان جانے والے قافلے میں گاڑیوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی ،مریم نواز کی کار اس وقت حادثہ سے بال بال بچ گئی ،جب ان سے اگلی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان جلسے سے متعلق ایک کے بعد ایک بُری خبر سننے کو مل رہی ہے ،عالمی وبا کی وجہ سے جہاںحکومت پنجاب نے جلسہ گاہ کو جانے والے تمام راستوں کو سیل کیا ہوا ہے وہیں پی ڈی ایم کے رہنما ئوں نے جلسہ
ہر صورت میں کرنے کا اعلان کر دیا ہے ،مریم نواز بھی لاہور سے قافلے کی صورت ملتان کیلئے نکلیں تو ان کی گاڑی اس وقت حادثہ سے بال بال بچ گئی جب ان سے آگے والی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا ،مریم نواز کے قافلے میں سینکڑوں کی تعداد میں گاڑیاں موجود تھیں . مریم نواز کی گاڑی سے آگے لیگی ایم پی اے مرزا جاوید کی گاڑی کا ٹائر پھٹ گیا ،مریم نواز کے قافلے کی گاڑیاں سمندری کے مقام پر آپس میں ٹکرانے سے بال بال بچ گئیں، مسلم لیگ ن کی راہنماء مریم نواز
ایم فور شام کوٹ انٹرچینج پر پہنچ گئیں ، مسلم لیگی راہنما کا خانیوال کے کارکنوں نے استقبال کیا، مسلم لیگ ن کی راہنما ایک بڑے قافلے کے ساتھ ملتان جلسے کے لیے روانہ ہیں۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف نے خاموشی توڑ دی،شہباز شریف کابیانیہ اڑا کررکھ دیا

(ن)لیگ نے وزیراعظم عمران خان کو تاریخی مہنگائی کامجرم قرار دیدیا

براڈ شیٹ کیس :برطانوی عدالت  کا  تحریک انصاف حکومت کوبڑا جھٹکا

ایک روز میں10لاکھ افراد کی ویکسین نیشن کا ہدف عبورکرلیا،اسد عمر

وفاقی دارالحکومت سے خاتون کی بوری بند لاش برآمد

’’م اور ش میں گھسمان کا رن پڑچکا،چچابھتیجی دست و گریباں ہیں‘‘ فردوس عاشق اعوان کی مریم نواز اور شہبازشریف پر کڑی تنقید

آج ملک کے کن کن علاقوں میں بارش ہوگی اورکہاں موسم خشک رہے گا

وزیراعظم کابغیرسود قرضوں اورغربت میں کمی کے لیے پروگرام کااعلان

سعودی عرب سے درجنوں قیدی رہائی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ایک بار پھر ڈالر کی اونچی اڑان ،روپے کی بے قدری کردی

آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا،نومنتخب اراکین حلف اٹھائینگے

پاکستان ـ: کورونا سے67افرادجاں بحق،ہزاروں متاثر

پاکستان دنیا میں چوتھا سب سے زیادہ موٹر سائیکل بنانے والا ملک ہے۔ شہباز گل 

 قومی پرائش کمیٹی کا اجلاس ۔۔۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے 20 لاکھ ٹن گندم فوری درآمد کرنے کی ہدایت