06:23 pm
کسی نے شروع کیازندگی کانیاسفرتوکوئی روڈ پرآگیا،گزشتہ ہفتے کیاہوا،جانیں اس خبرمیں

گزشتہ ہفتہ یوں تو کسی کے لیے یادگار رہا تو کسی کے لیے دکھ کا باعث بنا۔ گزرے ہفتے کئی افراد کے رشتے جڑے جبکہ کچھ لوگوں کا رشتہ ہی ختب ہوا۔ ہر ہفتے کے آغاز پر ہم آپ کو پچھلے ہفتے کی وائرل ہونے والی تصاویر دکھاتے ہیں۔ آج دیکھتے ہیں کہ کون کون سی تصاویر پچھلے ہفتے سوشل میڈیا پر وائرل رہیں۔ لیلا زبیری اور ان کی بیٹی کی تصویر  پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ لیلا زبیری نے کئی ڈراموں میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھائے، گزشتہ ہفتہ پہلی مرتبہ یہ اپنی بیٹی کے ساتھ ندا کے مارننگ شو میں تشریف لائیں۔ اداکارہ کی بیٹی کے ساتھ یہ تصویر پورے سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔ صارفین کے
مطابق لیلا زبیری اس قدر فٹ ہیں کہ ان میں اور ان کی بیٹی میں کوئی فرق دکھائی نہیں دے رہا تھا۔ بختاور بھٹو کی منگنی کی تصاویر گزشتہ ہفتہ جمعہ کی شام بلاول ہاؤس کراچی میں بختاور بھٹو کی منگنی کی تقریب ہوئی، بختاور کی منگنی کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔ لوگوں نے اس تصویر پر طرح طرح کے میمز بنائے جبکہ بہت سے لوگوں نے بختاور کی سادگی کو خوب سراہا۔ نند ڈرامہ سے گوہر کی تصویر  آج کل پاکستان میں دیکھے جانے والا سب سے ہٹ ڈرامہ سیریل نند کی منفی کردار گوہر (فائزہ حسن) کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گوہر روڈ پر ایک بھکاری کے حلیے میں بیٹھی ہیں۔ لڑکی کو شادی کی پیشکش کرتا لڑکا  آسٹریلیا اور بھارت کے مابین ہونے والے میچ کے دوران کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک بھارتی لرکے نے اپنی آسٹریلوی دوست کو شادی کی پیشکش کی جو کہ اس نے قبول کرلی، ان دونوں کی یہ تصویر گزشتہ ہفتہ سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔

تازہ ترین خبریں

اب ہر شہری اپنی گاڑی کا مالک بنے گا، پاکستان کی سستی ترین گاڑی متعارف کرا دی گئی

کرائے کے گھروں میں رہنے والے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

آپ نے مجھ سے کیوں نہیں پوچھا؟ڈی جی آئی ایس آئی تقرری پر وزیراعظم نے آرمی چیف سے استفسار کیا تو انہوں نے کیا جواب دیا؟

نومبر میں حکومت ختم ہونےکی پیشنگوئی کے بعد پی ٹی آئی حکومت کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا،وزیراعظم کا انتہائی قریبی ساتھی مستعفی ہو گیا

پنجاب نے ٹھُکرا دیا اور سندھ نے اپنا لیا،ممتاز سرائیکی شاعر شاکر شجاع آبادی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے بڑی پیشکش کر دی

ملک بھر میں پٹرولیم کی شدید بحران۔۔ آئندہ چند دنوں میں کیا ہونےوالاہے؟ایسی خبر جو پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے گی

فرانسیسی سفیر کو ملک سے نکالنے کا معاملہ،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے بڑا اسٹینڈ لے لیا

اصل غصہ ہی ہمیں نیوزی لینڈ پر تھا، یہ انڈیا تو راستے میں آگیا" فواد چوہدری کا ایسا بیان کہ پاکستانیوں کے قہقہے رک نہیں رہے

طویل انتظار ختم ہوا، ن لیگی کارکنان تیاری پکڑ لیں ،سابق وزیراعظم کی واپسی کا اعلان کر دیا گیا

میں کسی کو چھوڑوں گی نہیں، ثانیہ عاشق نے خود سے منسوب ویڈیوز سے متعلق کیا فیصلہ کر لیا؟ ہلچل مچ گئی

نئے ڈ ی جی آئی ایس آئی کا فیصلہ انٹرویوز کے بعد ہوا۔۔۔وزیراعظم ہاؤس کا اعلامیہ

نادرا نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی، کونسی سروس بالکل مفت ملے گی؟بڑی پریشانی ختم ہو گئی

پنشن و دیگر مراعات کا موجودہ نظام ختم ، حکومت کا سرکاری ملازمین کیلئے پنشن کا نیا سسٹم لانے کا فیصلہ

نواز شریف سے لندن میں ملاقات کرنیوالی بااثر شخصیات کون نکلیں؟ن لیگ نے خود ہی تصدیق کر دی