06:37 pm
”پورے ملک کا گندایک پلیٹ فارم پر عظمیٰ بخاری کے بیان پردلچسپ تبصرے

”پورے ملک کا گندایک پلیٹ فارم پر عظمیٰ بخاری کے بیان پردلچسپ تبصرے

06:37 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عمران خان نےپورے ملک کا گند ایک پلیٹ فارم پر ہی قوم کو مہیا کردیا ہے،عظمیٰ بخاری کے بیان پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے۔گزشتہ روز فردوس عاشق اعوان کو جواب دیتے ہوئے ن لیگ کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا کہ عمران خان نے پورے ملک کا گند ایک پلیٹ فارم پر ہی قوم کو مہیا کردیا ہے۔ عظمیٰ بخاری کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے شروع ہوگئے۔عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان کو جواب دیتے ہوئے کہا تھا
کہ بنی گالہ ،وزیراعلیٰ ہائوس اور گورنر ہائوس پنجاب میں روزانہ سازشی پلان تیار ہوتے ہیں۔عمران خان اور چوہدری سرورہر تیسرے تین حکومتی ترجمانوں کو گائیڈ لائنز دیتے ہیں۔سب چور اچکے اور چاپلوس سلیکٹڈ کی ریشہ دوانیوں اور جرام تراشیوں پر مٹی ڈالنے کیلئے شریف فیملی پر تنقید کرتے ہیں۔اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے فردوس عاشق اعوان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا تھا کہ اس عورت میں شرم نام کی کوئی چیز باقی نہیں، تین دن اپنا منہ بند رکھ لے
،فردوس صاحبہ آپ نے جس طرح چوہدری سرور کی قدم بوسی کرکے دوبارہ انٹری دی ہے وہ ہمیں معلوم ہےعظمیٰ بخاری کا اشارہ اگرچہ فردوس عاشق اعوان کی طرف تھا لیکن سوشل میڈیا صارفین نے اسے اور ہی رنگ دیدیا ۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ یہ پہلی بار عظمیٰ بخاری نے سچ بولا ہے عمران خان نے واقعی سارا گند ایک پلیٹ فارم پراکٹھا کردیا ہے اور اس پلیٹ فارم کا نام پی ڈی ایم ہے جس میں پانامہ کیس میں سزا پانیوالی مریم نواز اور نوازشریف بھی ہیں، جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملوث آصف زرداری اور انکا بیٹا بلاول بھی ہے۔ ہر حکومت میں رہنے والا اور فوج کی زمین ہتھیانے والا مولانا فضل الرحمان بھی ہے۔ پاکستان مخالف
محمودخان اچکزئی بھی ہے۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ یہ سارا گند اسلئے اکٹھا ہوا ہے تاکہ این آراو کیلئے حکومت پر دباؤ بڑھایا جاسکے۔ دوبارہ لوٹ مار کیلئے حکومت گرا کر اقتدار میں آیا جاسکے ۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ عظمیٰ بخاری کے اس سچ پر خود ن لیگی قیادت بھی اس پر برہم ہوگی

تازہ ترین خبریں

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

وہی ہوا جس کا ڈ ر تھا،لاک ڈاؤن۔۔۔!!! دکانیں بند، بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بارے بڑی خبر آگئی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

محکمہ موسمیات نے کن کن شہروں میں بارش کی پیشگوئی کردی ؟ جانیں

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

پاک فوج کے زیر اہتمام کانگو میں’’ملٹی نیشنل جوائنٹ میڈل پریڈ‘‘ کا انعقاد

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

ظل سبحانی دوم عرف شوباز نے پنجاب میں اداروں کیساتھ کھلواڑکیا،فردوس عاشق

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

عدالت نے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

ایف بی آر نے جولائی میں ریکارڈ 410 ارب روپے اکٹھے کیے،وزیراعظم

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

سندھ بھر میں لاک ڈاؤن، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

موجودہ انتخابی نتائج مسلم لیگ (ن)کے لئے ڈرائونا خواب ثابت ہوئے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

پولیس اہلکار عزیربلوچ کے خلاف گواہی دینےسے کترانے لگے

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

حکومت نے پٹرول کی فی لٹر قیمت میں اضافہ کردیا

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

خون سفید ہو گیا ، پاکستان کےا ہم شہر میں بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی اور بھابھی کو ق ت ل کردیا اور پھر ۔۔۔!

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

ورلڈ بینک کا صوبہ سندھ میں شرح خواندگی بہتر بنانے کےلئے دس کروڑڈالر کا اعلان

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

الٰہی خیر۔۔! چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہنگامی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ

سندھ بھر میں آئندہ ہفتے ہونے والے امتحانات ملتوی کرنےکا فیصلہ