08:35 pm
چودھری نثا ر سے سابق وزیر داخلہ کی ملاقات، فاتحہ خوانی کی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر داخلہ چودھری نثار شہبازشریف سے ملنے جاتی عمرہ پہنچ گئے جہاں پر انھوںنے لیگی صدر سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔ اور فاتحہ خوانی کی۔ تفصیلات کے مطابق طویل عرصےتک مسلم لیگ (ن) میں رہنے والے سابق وزیرداخلہ چودھری نثار شہبازشریف سے ملنے کےلئے جاتی امرا پہنچ گئے۔انھوںنےشہبازشریف سے ان کے والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔اور فاتحہ خوانی کی۔خیال رہے کہ چوہدری نثار
کا تعلق مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنماؤں میں ہوتا تھا تاہم پارٹی سے اختلافات کے باعث انہوں نے گذشتہ انتخابات میں آزاد حیثیت سے قومی اسمبلی کی 2 اور صوبائی اسمبلی کی ایک نشست پر انتخاب لڑا تھا، جس میں انہیں صرف پنجاب اسمبلی کی نشست پر کامیابی ملی تھی۔

تازہ ترین خبریں

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔سراج الحق 

تحریک انصاف نے قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا 

 شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔شہزاد اکبر

ایف آئی اے شہباز خاندان کیخلاف ثبوتوں کے 5تھیلے سامنے لے آیا

ربیع الاول کا چاند7اکتوبر بروز جمعرات کو نظرآنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات 

 میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یادرکھے۔حمزہ شہباز

 ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا،رانا ثنا اللہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ہنگامی دورے پر امریکہ روانہ 

کورونا کے بعد ڈینگی کے وار جاری ۔۔۔ سندھ اور پنجاب میں سینکڑوں کیسز رپورٹ 

مہنگی چینی کی درآمدگی قومی خزانے کو لوٹنے کی بڑی واردات ہے  ،شازیہ مری

مسلم لیگ ن میں اختلافات۔۔۔۔ نائب صدر مریم نواز نے اعتراف کر لیا۔

حکومت سندھ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔

 ایک بار پھر بھارتی قابض فوج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا گیا۔شاہ محمود قریشی

 صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔محمود خان 