12:17 pm
سابق ڈپٹی چیئرمین نیب حسن وسیم افضل کورونا کے باعث انتقال کر گئے

لاہور(ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کے سابق ڈپٹی چیئرمین اور سینئر بیوروکریٹ حسن وسیم افضل عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔مرحوم حسن وسیم کی اہلیہ کے مطابق حسن وسیم افضل کو کورونا  باعث 5 روز قبل اسپتال میں داخل کرایا تھا جہاں  حالت بگڑنے پر انہیں وینٹی لیٹر  پر رکھا گیا  تھا۔
مرحوم حسن وسیم افضل سیکرٹری داخلہ، پرنسپل سیکرٹری گورنر اور وزیراعظم سیکرٹریٹ میں اہم عہدوں پر فائز رہے۔حسن وسیم افضل نے آصف زرداری، بینظیر بھٹو اور نواز شریف کے غیر ملکی اثاثوں کی تحقیقات بھی کی تھیں۔

تازہ ترین خبریں

سلیکٹرز کو کوئی سلیکٹڈ لے کر آنا ہی تھا توکوئی کام کا اچھا بندہ لاتے،نوازشریف

وزیراعظم عمران خان نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا۔

ایران جنرل سلیمانی کا بدلہ لینے کی تیاری کررہاہے۔۔ کہاں اور کس پر وار کرے گا۔۔۔؟امریکی انٹیلی جنس رپورٹ نے ہلچل مچا دی

ہتک عزت کا دعویٰ، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

نیب نے ایک اور ریفرنس تیار کر لیا

حکومت کا آٹا، چینی اور گھی وتیل سستا کرنے کااعلان

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

فیڈرل بورڈ نے پروموشن پالیسی جاری کردی

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

نیوزی لینڈ کی کل فوج کتنی ہے؟

 وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو سب سے پہلےاچھا انسان بننے کی نصیحت کی۔شہباز گل

رات گئے حراست میں لیے گئے صحافی وارث رضا گھر پہنچ گئے

میں اپنے نبیﷺ سے شکایت ضرور کروں گی کہ آپ کی اُمت نے مجھے بہت ستایا ہے, باہمت لڑکی صائمہ کے ساتھ بڑا فراڈ کر دیا گیا

  شیخ محمد ڈیلا بینیالی وفات پا گئے ، انتقال کے وقت لوگوںنے چہرے پر کیا کیا معجزاتی چیز دیکھی ؟ تصاویر لنک میں 

سندھ حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے