02:28 pm
 اپوزیشن کا بیانیہ صرف ’’لوٹ مار کرو اور تجوریاں بھرو‘‘ ہے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مشیر اطلاعات ونشریات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا بیانیہ صرف ’’لوٹ مار کرو اور تجوریاں بھرو‘‘ ہے،کرپٹ اپوزیشن جلسوں کے ذریعے کورونا پھیلا رہی ہے۔اپنے ایک بیان میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کرپٹ پی ڈی ایم رہنما جلسوں سے کرونا پھیلانا چاہتے ہیں اور حالیہ
جلسوں سے کورونا پھیلا رہا ہے ۔انہوں نے کہاکہ گیارہ جماعتوں کا غیر فطری اتحاد عوام سے کھلی دشمنی ہے اور ان لوگوں کا بیانیہ صرف ’’لوٹ مار کرو اور تجوریاں بھرو‘‘ ہے ، ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں کا مقصد نوٹ کو عزت دو ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام کی زندگیوں کودائو پر لگانے والوں کو سیاست کا کوئی حق نہیں ،عوام نے ان لوگوں کو مسترد کردیا ہے اور اب ان لٹیروں اور چوروں کے دن گنے جاچکے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب میں کورونا کے مثبت کیسوں کی17941 ہوچکی ہے۔چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 543 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ اس دوران 45افراد لقمہ اجل بن گئے ۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر