02:33 pm
عمران خان اپنی والدہ کی تدفین کے وقت کہاں تھے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور وزیراعظم عمران خان اکثر و بیشتر اپنی تقاریر میں ایک دوسرے کا تذکرہ کرنا نہیں بھولتے، گزشتہ روز بھی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ملتان جلسے میں تقریر کے دوران بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ مریم نواز نے عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ میرے والد اپنی والدہ کی وفات کے وقت لندن میں کاؤنٹی کرکٹ نہیں کھیل رہے تھے، بلکہ میری دادی اپنے آخری
وقت میں میرے والد نواز شریف کو دعائیں دے رہی تھیں۔ خیال رہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان سوشل میڈیا پر نواز شریف کو اپنی والدہ کے جنازے پر شریک نہ ہونے پر تنقید کا نشانہ بنا رہے تھے۔ ایسے میں مریم نواز نے اس تمام ٹرولنگ کا جواب اپنی تقریر میں کیا لیکن کچھ ہی دیر میں سچائی بھی سامنے آگئی۔ سوشل میڈیا پر اُسی لمحے ’جنگ‘ کا ایک اخباری تراشہ گردش کرنے لگا جس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی والدہ کا انتقال ہوا تو عمران خان کاؤنٹی چھوڑ کر پاکستان آئے تھے اور اپنی والدہ کے جنازے میں شریک ہوئے تھے۔ سوشل میڈیا پر مریم نواز کے خطاب کا عمران خان کا تذکرہ کرتے مختصر ویڈیو کِلپ وائرل ہورہا ہے جس کی تصحیح جنگ آرکائیو کی ایک تصویر سے کی جارہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان شیخ مجیب کے6 نکات سے بھی آگے نکل گئے ،کسی نئے لاڈلے کی گنجائش نہیں۔۔۔جاوید لطیف عمران خان پر برس پڑے

عمران خان کے حکم پر باتھ روم میں بند کیا گیا ، ہیکر نے ٹھیک کہا۔۔۔اہم شخصیت نے ہیکر کی بات کی تصدیق کر دی

خبردار رہیں پاکستان کے بڑے شہر میں کولڈ سٹورسے تین سال پرانا7ہزار کلو گوشت برآمد،مزید بھی کیا کیا چیزیں نکلیں ۔۔۔جانیں خبر میں

لانگ مارچ کیلئے تیار ہو جائیں ۔۔۔ عمران خان لاہور کب آئیں گے۔۔۔؟بڑ ی خبر آگئی

حاجی یوسف سہگل کی خستہ حال قبرجو 57کمپنیوں کا مالک ، 25ہزار کروڑ کی جائیداد  ، مزید تفصیلات لنک میں 

عمران خان کا علاج بہت اچھے سے آتا ہے انہیں۔۔۔جاتے جاتے بھی مریم نواز نے عمران خان کیلئے سیاسی ڈاکٹر ڈھونڈ لیا

آر یا پار ،پندرہ تاریخ کو یا ہونےوالا ہے؟ شیخ رشید نے خبردار کردیا

’’پولیس افسر نے وزیر کو اسی وقت استعفی دیدیا ‘‘

گھی ، تیل اور دالوں کی قیمت پر حکومت کی جانب سے بہت بڑا ریلیف

وزیراعلیٰ کے بعد عمران خان کو ہیلی کاپٹرمیں لانے اور لیجانے کی ذمہ داری ایک اور وزیر نے اٹھا لی

پاکستان کے چند ایک نہیں ،سارے ہی بینک ملوث نکلے۔۔۔وزیر مملکت برائے خزانہ  نے تمام بینکوںکا بہت بڑا پول کھول دیا

70 سال تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ کی 10 چیزیں جو دنیا کے کسی دوسرے حکمران کو نصیب نہیں ہوئیں،ناقابل یقین تفصیلات

آڈیو لیکس معاملے کے حوالے سےوزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے اہم پیشرفت

تمام پاکستانی خبردار ہو جائیں ۔۔۔موٹر سائیکل کےحوالے سے پابندی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔۔۔خبر پڑھے بغیر گھر سے نہ نکلیں