03:34 pm
مت کرو ایسا نہ کرو ! 2ہفتوں کے دوران پاکستان میں ایک اور ٹک ٹاکر کی ہولناک موت ! اسلحے سے گولی نکلی اور سیدھی ۔۔! ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کس قدر قیمتی جان کو کتنی ارزاں قیمت پر ختم کردیا جاتا ہے۔فضول کے شوق اور مفت کے پنگے انسان کو ایسی ہزیمت اور لاچارگی سے دوچار کرتے ہیں کہ انسان کے پاس سوائے پچھتاوے کے اور کچھ بچتا ہی نہیں ہے۔ٹک ٹاک نے نوجوان نسل کی سوچ کی ایسی مت ماری ہے کہ انتہائی فضول قسم کے شوق پال لیے ہیں۔کچھ تو ایڈونچر کرنے کے شوق میں انتہائی قدم اٹھا ڈالتے ہیں اور اسی چکر میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
پاکستان بھر میں اس وقت درجن بھر کے قریب نوجوان ٹک ٹاک کی وجہ سے موت کا نوالہ بن چکے ہیں اور آج ایک اور نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا ہے۔تفصیل کے مطابق گلشن معمار کی فلور ملز میں تعینات 20 سالہ سکیورٹی گارڈ ویڈیو بنانے کے دوران ریپیٹر کا فائر چل جانے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے نوجوان سکیورٹی گارڈ ٹک ٹاک پر ویڈیو بنا رہا تھا کہ گولی چل گئی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جاں بحق سکیورٹی گارڈ اسلحہ میں گولی ڈالتا ہے اور اپنے سینے پر رکھ دیتا ہے اور ویڈیو بنانے والا سکیورٹی گارڈ بھی اس ہی کمپنی کا ہے۔ویڈیو بنانے والا شخص بار بار اسے کہتا ہے کہ کیوں ایسا کر رہے ہو گولی چل جائے گی اور مقتول سامنے سے مسکراتا ہی رہتا ہے۔ویڈیو بنانے والا ساتھی پھر کہتا ہے کہ کیوں عشق میں اپنی جان دینے لگے ہو مگر اس کے باوجود بھی ٹک ٹاک بنانے والا بعض نہیں آتا۔ وہ باقاعدہ کارتوس بندوق میں ڈالتا ہے،گھوڑا ٹھیک کرتاہے اور اس دوران ٹریگر پر اس کا ہاتھ جا پڑتا ہے اور انتہائی زور دار دھماکے کے ساتھ گولی چلتی ہے اور ٹک ٹاک بنانے والا زمین پر
جا گرتا ہے۔پولیس نے ویڈیو بنانے والے سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا جس نے بیان دیا ہے کہ جس اسلحہ سے فائر کیا گیا وہ چلتا نہیں تھا لیکن ویڈیو بناتے ہوئے اسلحہ اچانک چل گیا۔پولیس کے مطابق جاں بحق سکیورٹی گارڈ کا آبائی تعلق سانگھڑ سے تھا جو 15 روز قبل کمپنی میں بھرتی ہوا تھا، ورثا نے لاش کا پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کردیا۔

تازہ ترین خبریں

"این اے 133 کا الیکشن ملتوی ۔۔ ؟  الیکشن کمیشن نے ووٹو ں کی خریداری کی ویڈیوز آنے کے بعدبڑاعلان کردیا

اسلام آباد میٹرواسٹیشن سے ملنے والی بچی سے زیادتی ہوئی یا نہیں۔۔؟باپ نے قتل کیو کیوں،گرفتار ملزم باپ نے انکشافات نے تہلکہ مچادیا

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

تیز ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل،شدید بارشوںکا الرٹ جاری کردیا گیا

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا سیاسی اتحاد ہوا تو وزیراعظم کون ہو گا؟بڑی خبر آگئی

گیس کی شدید بحران۔۔۔پورے سندھ میں گیس ڈھائی ماہ کیلئے بند ۔۔ پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینےوالی خبر

سعودی عرب جانے ناممکن۔۔بڑی پابندی عائد ۔۔ سعودی عرب جانے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر

دسمبر سے فروری کب اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟موسمیاتی ادارے نے رواں موسم سرماسے متعلق تفصیلی پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی رہنما نے اپنے ہی ساتھیوں کے پول کھول دیئے ، قیادت نے سینئر رہنما کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،سنگین الزامات عائد

کورونا وائرس کی خطرناک ترین قسم ’اومیکرون‘سے بچائوکیلئے شہریوں کو کیا کرنا ہو گا؟ این سی او سی نے نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانیوں کی جیبوں سے اربوں روپے نکالنے کا پروگرام۔۔ فون کال پر ٹیکس ۔۔۔۔ عوام کیلئے بری خبر۔۔

بھارت سے پاکستان آنیوالی خاتون نے اسلام قبول کرکے لاہور کے شہری سے شادی کرلی،بھارتی واپسی پر اس کے ساتھ کیا ہوا۔۔ جانیے تفصیل

تبدیلی۔۔۔۔ حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گئیں نیوزی لینڈ کی حاملہ رکن اسمبلی بچے کو جنم دینے سائیکل پر اسپتال پہنچ گ

سینیٹر ایوب آفریدی کے مستعفی ہونے کے بعد سینیٹ کی خالی نشست پر الیکشن کب ہو گا ؟ الیکشن کمیشن نےشیڈول جاری کر دیا