06:15 pm
حویلیاں طیارہ حادثہ!جنید جمشید سمیت 47افراد کی شہادت کا ذمہ دار کون ؟ کیس کی سماعت کے دوران ایسا کیا ہو اکہ کیپٹن کی والدہ رو پڑیں ؟ 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )7 دسمبر 2016 کو چترال سے اسلام آباد پرواز کرنے والا پی آئی اے کا اے ٹی آر طیارہ حویلیاں کے قریب گر کر تباہ ہوگیا تھا، اس حادثے میں معروف نعت خواں و مبلغ جنید جمشید اور ان کی اہلیہ سمیت 47 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔سندھ ہائی کورٹ میں حویلیاں پی آئی اے طیارہ حادثہ کی تحقیقات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کے ٹیکنیکل افسران پیش ہوئے۔عدالت نے کہا کہ 
اس رپورٹ کے بعد کیا پی آئی اے نے کسی ذمہ دار کا تعین کیا؟ عدالت نے مزید کہا کہ آپ لوگوں نے خرابی کے باوجود جہاز اڑایا اس کا ذمہ دار کون ہے؟پی آئی اے حکام نے عدالت کو بتایا کہ ممکنہ حادثات سے بچنے کیلئے نیا سوفٹ ویئر بنایا گیا ہے۔عدالت نے کہا کہ طیارے کا بلیڈ ٹوٹا ہوا تھا، جہاز میں واضح فالٹ تھا اس کے باوجود پرواز کی اجازت کیوں دی گئی؟طیارے حادثے میں شہید ہونے والے کیپٹن کی والدہ عدالت میں رو پڑیں کہ میرے بیٹے کو انہوں نے زبردستی فلائٹ پر بھجا تھا، یہی وہ لوگ ہیں جو میرے بیٹے کی موت کا سبب ہیں۔ شہید کپٹن کی والدہ کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا شدید دباؤ میں تھا کیونکہ وہ دن میں تین تین جہاز اڑا رہا تھا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں سخت پابندی ۔۔۔ وفاقی حکومت نے صوبوں کو ہدایت جاری کردیں۔کیاہونےوالاہے؟پوری قوم کیلئے بڑی خبر

 امریکامیں 2روزہ ماحولیاتی کانفرنس 2021کاآغازہوگیا ۔۔پاکستان کی بھی شرکت 

پی ڈی ایم جماعتوں کی عیدالفطر کے بعد لانگ مارچ کی تیاری شروع

دیر لگی مگر آخر کار ! وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار خوشی سے نہال ، پاکستانیوں کو زبردست خوشخبری سنا دی گئی

کراچی میں لاک ڈاؤن۔۔ ٹرانسپورٹ پربھی پابندی۔۔۔ وزیرصحت سندھ کے اعلان نے عوام پر بجلیاں گرادیں

گواد ر انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے ترقی کے نئے دور کی شروعات ہوگی ۔۔۔ جام کمال کی اہم شخصیت سے ملاقات کے وقت بیان 

صحافی نے تحریک انصاف کے وزیر سے سوال کیا تو انہوںنے ایسا جواب دیا کہ تمام پاکستانی ارتھ ہو کر  رہ گئے

پارٹی ورکر ہوں کسی لوٹے کی بیٹی نہیں ، ن لیگ کو زبردست جھٹکا ، اہم ترین خاتون رہنما نے ن لیگ سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد پولیس کی ایک اور ذبردست کاروائی ۔۔۔۔ کار چوری میں ملوث منظم گینگ کے 5 کارچور گرفتارکرلئے گئے 

خیبر پختونخوا میں مزید 39 افراد جاں بحق ہوگئے ۔۔ انتہائی افسوس ناک خبر 

56 بچے متاثر ۔۔۔۔ شہراقتدار سے انتہائی بری خبر آگئی

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کی ۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ انتہائی  ہوشربا انکشاف

اب عوام کو یہ چیز ہر صورت میں ملے گی ۔۔۔ وزیراعظم نے اہم اعلان کردیا

خاتون کا ٹیکسی ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد ۔۔۔۔ ویڈیو وائرل ہوگئی ۔۔۔۔ وجہ کیا بنی ؟؟ْ۔۔۔انتہائی دلچسپ خبر