06:26 pm
ایک غریب بچہ میری گاڑی کو 10 منٹ سے گھور رہا تھا جب میں نے اس سے پوچھا تو۔۔۔ جانیں اس بچے کے بارے میں

سوشل میڈیا پر آئے دن لوگ اپنے تجربات شئیر کرتے رہتے ہیں، کچھ تو ایسی کہانیاں بیان کردیتے ہیں کہ پڑھنے والے کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں جبکہ کچھ صارفین کی کہانیاں اس قسم کی ہوتی ہیں جو اپنا نقش قاری کے دل میں چھوڑ جاتی ہیں۔حال ہی میں فیسبک پر ایک صارف نے اپنہ تجربہ شئیر کیا جو کہ وائرل ہوگیا۔ فیسبک کے معروف پیج Awareness of Karachi نے سید حمزہ علی کی یہ کہانی پوسٹ کی۔سید حمزہ علی نے ایک تصویر شئیر کی جس میں ایک کوڑا چننے والا بچہ شاندار
گاڑی سے ٹیک لگائے کھڑا ہے۔حمزہ نے کیپشن میں تحریر کیا کہ ''یہ لڑکا میری گاڑی کو 10، 15 منٹ سے گھور رہا تھا۔ میں نے اس سے پوچھا کہ تمہیں کیا چاہیے؟ تو اس لڑکے نے جواب دیا کہ جب میں امیر بنوں گا تب میں یہ گاڑی خریدوں گا''۔حمزہ نے لکھا کہ ''اس لمحہ نے مجھے بے حد متاثر کیا، میں نے اس سے پوچھا کہ کیا میں تمہاری تصویر لے سکتا ہوں؟ تو وہ مسکرایا اور جواب دیا کہ سامنے سے لینا''۔حمزہ علی نے اپنے کیپشن میں مزید کہا کہ ''یہ تصویر شئیر کرنے کا صرف
ایک مقصد تھا کہ میں لوگوں کو بتا سکوں کہ ہمیں دوسروں تک خوشیاں پھیلانے کی ضرورت ہے۔ یہ دنیا ویسے ہی منفی کردار والے لوگوں سے بھری پڑی ہے۔ ہمیں نہیں پتہ کہ کون اپنی ذاتی زندگی میں کس قسم کی مشکلات جھیل رہا ہے، لہٰذا ہمیں دوسروں کے چہروں پر خوشیاں لانے میں دیر نہین کرنی چاہیے۔ اس سے ہمیں بھی اندرونی خوشی محسوس ہوگی۔

تازہ ترین خبریں

نئے مون سون سسٹم کی پاکستان میں دھماکے دار انٹری۔۔ کراچی سے خیبر تک بارشیں ہی بارشیں ؟محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا 

بچوں کے مستقبل سے کھلواڑ۔۔پاکستان کی بڑی سرکاری یونیورسٹی نے جعلی ڈگریاں جاری کردیں، گندے دھندے میں کون کون ملوث ہے؟والدین اور طلبا یہ ضرور

ہمیں دور دراز علاقوں میں پٹرول پمپ کی فراہمی  کو یقینی بنانا چاہیے۔عارف علوی

 ماسک صحیح طریقے سے نہ پہننے کامعاملہ ۔۔۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو امریکی ائیرلائن  اتاردیاگیا 

ویلکم ۔۔خوش آمدید۔۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کب پاکستان آ رہے ہیں۔۔؟ دشمنوں کی نیندیں حرام کردینےوالی خبر

ظلم کی انتہائی ، بااثرملزمان نے لڑکی کا نازک اعضا کات دیا، افسوسناک واقعہ پاکستان کے کون سے شہر میں پیش آیا؟جانیے

شہباز شریف اور بلاول بھٹو ٹھپہ مافیا کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، فرخ حبیب

 سندھ میں کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

 لاہور  ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے والے جہاز پر نا معلوم شخص کی جانب سے  لیزر لائٹ  مارنے کا واقعہ،  مقدمہ درج

صوابی یونیورسٹی سے جعلی ڈگریاں جاری ہونے کا انکشاف،یونیورسٹی کے چار اہلکاروں کے ملوث ہونے کی تصدیق

خیبر پختونخوامیں کل شام سے بارشوں اور تیز ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

تحریک انصاف سے لوٹے اور آزاد امیدوار نکا ل دیں توباقی کون بچتاہے؟عظمیٰ بخاری نے ایسی بات کہہ دی جس سے کھلاڑی غصے سے آگ بگولہ ہوگئے

 مسلم لیگ (ن) نے  الیکشن کمیشن سے وفاقی وزراء کو سزا دینے کا مطالبہ کر دیا

 انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے کوئی ‏بھی الیکشن ہوں دھاندلی کےالزامات لگائےجاتےہیں۔سینیٹر فیصل جاوید 

آئندہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

پاکستان کے اہم شہر میں اکلوتے بیٹے نے ماں کو شدید تشد کا نشانہ بنا کر بال بھی کاٹ ڈالے ، وجہ کیا بنی ؟ افسوسناک خبر

40سال سے جانتا ہوں اور ان پر اللہ کا عذاب آتا ہوا دیکھا ہے ، عمران خان نے آصف زرداری اور نواز شریف بارے کیا کہہ دیا ؟ جانیں 

شریف خاندان پر اللہ کا عذاب ۔۔۔ اسحاق ڈار ہیں ذہنی بیمار ۔۔وزیراعظم نے سیاسی مخالفین پر تنقید کے تیر چلا دیئے

شدید سردی اور بارشیں ۔۔ رواں ماہ کتنی زیادہ سردی برداشت کرنا ہوگی۔کراچی سمیت سندھ بھرکے باسیوں کیلئے بری خبر

کاون کو تنہائی سے نکالنے والی امریکی گلوکارہ کو اچانک اسلام آباد سے کیوں جانا پڑا؟حکومت ان  سے کیاکام لینا چاہتے تھی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آبادہائیکورٹ نے شریف خاندا پر بجلیاں گرادیں ،نوازشریف کے خلاف بڑا فیصلہ دےدیا،پوری پارٹی سوگ میں چلی گئی

چودھری نثار تعزیت کرنے نہیں ہمارے زخموں پر نمک چھڑکنے آئے،