06:44 pm
ماں جیسا نڈر انداز، کیا پاکستان کو نئی بینظیر ملنے والی ہیں؟ مخالفین بھی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے

ملتان (ویب ڈیسک )گزشتہ روز ملتان میں پی ڈی ایم کا جلسہ منعقد ہوا جس میں اپوزیشن کی کئی سیاسی شخصیات نے خطاب کیا، تاہم سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے پی پی پی کی نمائندگی کی۔آصفہ بھٹو زرداری نے جلسے سے خطاب میں کہا کہ ''اتنے جبر کے باوجود عوام نے اتنی بڑی تعداد میں یہاں پہنچ کر فیصلہ دے دیا ہے کہ اب سلیکٹڈ کو جانا ہوگا''۔انہوں نے کہا کہ ''پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد ایک اسلامی
، جمہوری اور فلاحی ریاست کے قیام کے لئے رکھی گئی تھی، جس کے حصول کی خاطر پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین سمیت ہزاروں کارکنان نے شہادتیں قبول کیں''۔آصفہ بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ ''انہیں لگتا ہے کہ ہم گرفتاریوں سے ڈر جائیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، اگر ہمارے بھائیوں کو گرفتار کیا گیا تو ہماری بہنیں جدوجہد کے لئے تیار ہیں''۔تاہم آصفہ بھٹو کے نڈر اور بے باک انداز کو دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا، آصفہ کا انداز لوگوں کو اتنا پسند آیا کہ وہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئیں۔
ناصرف ان کے حمایتی بلکہ مخالفین بھی آصفہ کو سراہے بغیر نہ رہ سکے۔جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین آصفہ بھٹو کی شاندار اور دبنگ انٹری سے متاثر ہوگئے۔علی ترین نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ''سیاسی اختلافات اپنی جگہ لیکن آصفہ بھٹو کی شخصیت بہت متاثر کن ہے''۔ٹوئٹر پر کومل انصاری نامی صارف نے تحریر کیا کہ ''کیا آپ لوگوں نے محسوس کیا کہ آصفہ بالکل اپنی ماں کی طرح دلکش پرسنیلٹی کی مالک ہیں''۔الشبہ عثمان نامی صارف نے اپنا تبصرہ پیش کرتے ہوئے لکھا کہ ''بالکل ماں جیسا نڈر انداز''۔عشاء بھٹو کا کہنا تھا کہ ''ماشاءاللہ، اللہ بھٹو خاندان کو دوبارہ کامیابی سے نوازے''۔ایک اور صارف نے تحریر کیا کہ ''ناقابلِ یقین! جس طرح سے
آصفہ بھٹو نے بات کی، تعریف کے قابل ہے''۔مدثر احمد کا کہنا تھا کہ ''بھلے آپ کچھ بھی کر چکے ہوں، چاہے آپ کوئی بھی ہوں، یہ زیادہ اہم ہے کہ آپ ناانصافی کے خلاف خاموش نہیں ہیں۔ میں ان کا حامی نہیں ہوں لیکن یہ تعریف کے لائق ہیں''۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھر میں چھٹی کا اعلان کردیاگیا،تمام سکولز،سرکاری اور نجی دفاتر بند رہیںگے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

صارفین کیلئے زبردست خوشخبری ! بجلی کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے کمی کا نوٹیفیکیشن جاری ؟ جانیں

100ارب سے زائد کی ہیر پھیر ! اہم وفاقی وزیر کو اپنے کام سے روکنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

آئندہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھار پیش گوئی کر دی

پاکستان کے اہم شہر میں اکلوتے بیٹے نے ماں کو شدید تشد کا نشانہ بنا کر بال بھی کاٹ ڈالے ، وجہ کیا بنی ؟ افسوسناک خبر

40سال سے جانتا ہوں اور ان پر اللہ کا عذاب آتا ہوا دیکھا ہے ، عمران خان نے آصف زرداری اور نواز شریف بارے کیا کہہ دیا ؟ جانیں 

شریف خاندان پر اللہ کا عذاب ۔۔۔ اسحاق ڈار ہیں ذہنی بیمار ۔۔وزیراعظم نے سیاسی مخالفین پر تنقید کے تیر چلا دیئے

شدید سردی اور بارشیں ۔۔ رواں ماہ کتنی زیادہ سردی برداشت کرنا ہوگی۔کراچی سمیت سندھ بھرکے باسیوں کیلئے بری خبر

کاون کو تنہائی سے نکالنے والی امریکی گلوکارہ کو اچانک اسلام آباد سے کیوں جانا پڑا؟حکومت ان  سے کیاکام لینا چاہتے تھی ؟ تہلکہ خیز انکشاف