06:48 pm
اس کا فوٹوگرافر نادرہ میں الگ سے بیٹھا تھا؟ جنت مرزا کے شناختی کارڈ کی تصویر وائرل، لوگوں کے دلچسپ تبصرے۔۔۔

پاکستانی کی مشہور ٹک ٹاکر جنت مرزا جنہوں نے اپنی دلچسپ ٹک ٹاک، مختلف کمنٹس اور حسین اداؤں کی وجہ سے شہرت حاصل کی۔ آئے روز خبروں کی زینت بنی ہوئی ہوتی ہیں۔ آج کل ان کے شناختی کارڈ کی تصویر وائرل ہورہی ہے۔جس پر جنت مرزا کی تصویر اور دیگر معلومات درج ہے۔ عام طور پر آئی کارڈ پر جو تصویر ہماری درج ہوتی ہے وہ بہت زیادہ سنجیدہ دکھتی ہے۔ لیکن جنت کی تصویر بہت حسین ہے۔ جس پر صارفین نے اس کا خوب مزاق بھی اُڑایا ہے۔
 
۔محمد راشد نامی صارف نے شناختی کارڈ کی تصویر ٹوئیٹر پر پوسٹ کی انہوں نے لکھا: لوگوں کی ویڈیو وائرل نہیں ہوتی اس کا شناختی کارڈ بھی وائرل ہوگیا ہے۔ اب جنت مرزا نہیں جنت کہو۔۔حمیر نامی صارف نے لکھا کہ: ساری تبدیلی اس کے آئی کارڈ پر ہی آگئی ہے۔وقار نامی صارف نے لکھا کہ: اس کا فوٹرگرافر نادرہ میں لاگ سے بیٹھا تھا۔ایلی حسن نامی صارف نے لکھا کہ: جنت کے فوٹرگرافر نے بیوٹی کیمرہ استعمال کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 