06:55 pm
شہباز شریف اورچوہدری نثارکی ملاقات ،ہوائوں کارخ تبدیل ہونے والاہے

لاہور (نیوز ڈیسک) معروف صحافی اسد کھرل کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کل جاتی عمرہ آئے اور شہباز شریف سے ملے، بظاہر وہ آئے تو بیگم شمیم اختر کے انتقال کر تعزیت کے لیے تھے لیکن اس پر نواز شریف اظہار برہمی کریں گے اور اس چیز کو آنے والے دنوں میں سب ہی دیکھیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسد کھرل کا کہنا تھا کہ میں کئی اسیے واقعات کو جانتا ہوں، میرے پاس بہت ساری معلومات ہیں، وہ وقت جب چوہدری نثار علی خان وزارت داخلہ کی کرسی
چھوڑ کر گھر چلے گئے اور کئی دن تک آفس نہیں آئے، مشرف کے معاملے پر نواز شریف کو وعدہ کر چکے تھے لیکن عین وقت پر نواز شریف اپنے وعدے سے مکر گئے تو اس وقت چوہدری نثار اور شہباز شریف پر بات آگئی کیونکہ گارنٹی ان دونوں نے دے رکھی تھی۔اس وقت دونوں سخت ناراض ہوگئے کیونکہ نواز شریف اور ان پر شدید دباؤ آگیا تو انہیں مجبوراً مشرف کا نام ECLسے نکال دیا اور یوں سابق صدر باہر جانے میں کامیاب ہوئے۔اسد کھرل کا کہنا تھا کہ مریم صاحبہ جائیں اور اپنے والد سے
پوچھیں کہ مشرف کو باہر جانے کیوں دیا؟ مشرف کو راستہ کس نے فرااہم کیا اور ای سی ایل سے نام کس نے اور کس طرح نکالا؟ جب یہ واقعہ ہوگیا تو شہباز شریف نے کہا کہ بھائی صاحب! اب چوہدری نثار سے ملیں لیکن سابق وزیر اعظم نے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا تھا کیونکہ شہباز شریف چاہتے تھے چوہدری نثار جاتی عمرہ آئیں لیکن نواز شریف نے صاف الفاظ میں کہہ دیا تھا کہ خبردار! ایسا نہیں ہوگا۔اسد کھرل کا کہنا تھا کہ بھائی کا انکار سننے کے بعد شہباز شریف نے نواز شریف کو کو ماڈل ٹاؤن اپنے گھر میں بلایا اور کہا کہ وہ وزارت داخلہ کا عہدہ چھوڑ چکے ہیں اور ہماری حکومت کی بدنامی ہورہی تھی، پھر حالتِ مجبوری میں نواز شریف
نے چوہدری نثار سے ماڈل ٹاؤن میں ملاقات کی تھی۔ ان حالات میں شہباز اور نثار کی ملاقات پر اعتراض ضرور آئے گا کیونکہ ایک طرف پی ڈی ایم زور و شور سے جلسے کر رہی ہے دوسری جانب یہاں ملاقاتیں ہورہی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر اتنا رش کیوں رہتا ہے؟  جانیں محسن پاکستان کی قبر پر بسیرا کرنے والا یہ شخص کون ہے؟

وزیراعظم عمران خان 24 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

فیصل آباد میں پی ڈی ایم جلسے میںنظر آنیوالی یہ بزرگ ہستی کون ہے؟  مریم نواز بھی جذباتی ہو گئیں، تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

مرنے کے بعد محسنِِ پاکستان کا مقام یاد آگیا، وفاقی حکومت ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی قبر پر کیا کرنے جارہی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا گیا

پی ڈی ایم کا فیصل آباد میں جلسہ ، عظمیٰ بخاری نے اپنے ہی کارکن کو تھپڑ کیوں جھڑ دیا؟ وجہ سامنے آگئی

ملک بھر کے بینک بند رہیں گے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا نوٹیفیکیشن جاری

پانچ سالوں میں دل نہیں بھرا؟ اگلی حکومت پھر تحریک انصاف کی ہو گی،غریب عوام کو ڈرائونا خواب دکھا دیا گیا

حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل ، 12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالاہے؟ناراض حکومتی اراکین بھی اپوزیشن کیساتھ جا مِلے

ڈرون حملے میں بے گناہوں کی اموات، امریکی حکومت نے مرنے والوں کے اہلخانہ کیلئے کروڑوں روپے معاوضے کا اعلان کر دیا

مہنگائی کنٹرول سے باہر ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا استعفیٰ؟ خبر نے ملک بھر میں تھر تھلی مچا دی

گریڈ 1سے 15تک نوکریاں ہی نوکریاں! حکومت نے بیروزگاری جوانوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کمر توڑ مہنگائی ، گھی اور تیل کے بعد آٹے کا تھیلا بھی 1500میں دستیاب،غریب دو وقت کی روٹی کھانے سے بھی مجبور

تنخواہوں میں بھی مزید اضافہ کرنا ہو گا،  حکومت نے تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

اگلے 48گھنٹوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو ٹھنڈی ٹھنڈی نوید سنا دی