07:55 pm
پاناما پیپرز میں نام نہیں تھا، الزامات کیخلاف ثبوت پیش کر سکتا ہوں، اسحاق ڈار

لندن(ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ان کی لندن میں کوئی جائیداد نہیں ہے اور صرف ان کے پاس ایک ہی پراپرٹی پاکستان میں ان کا گھر ہے اور جسے حکومت نے چھین لیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ ان کیخلاف بے بنیاد الزامات لگائے گئے جبکہ دبئی میں اور لندن دونوں جگہ کوئی جائیداد نہیں ہے تاہم بچوں کا صرف ایک ولا ہے جو اُن کی ملکیت ہے کیونکہ
وہ 17 سال سے کاروبار کر رہے ہیں۔انہوں نے پاکستان واپس آنے کے بارے میں کہا کہ وہ تقریباً تین سال سے لندن میں ہیں اور ان کے وکلا پاکستان میں مقدمات کو دیکھ رہے ہیں۔ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے اور انسانی حقوق کہاں ہیںؤ اور نیب کی حراست میں لوگوں کے ساتھ کیا ہو رہا ہے۔ اسحاق ڈار نے کہا ان کا نام پاناما پیپرز میں نام نہیں تھا اور الزامات کے خلاف ثبوت پیش کر سکتا ہوں۔خیال رہے کہ نیب نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈار کے خلاف مبینہ طور پر آمدنی سے زائد اثاثہ جات بنانے کا ریفرنس دائر کیا تھا جس میں انہیں مفرور قرار دیا گیا اور ان کے اثاثے منجمد کرنے احکامات دیئے گئے تھے جس پر گزشتہ سال اکتوبر میں تبسم اسحاق ڈار نے جائیداد کی بحالی کی استدعا کی تھی تاہم عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیر خزانہ کی جائیداد پنجاب حکومت کے حوالے کر کے اسے نیلام کرنے کا حکم دیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

لوئر دیر میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ۔۔۔ 6 افراد جاں بحق 17 زخمی 

کہیں سورج قہر ڈھائے گا۔۔کہیں بادلوں کی گرجیں  برسیں گے۔۔جمعہ کو کون سے شہرکا موسم کیسا ہوگا؟

 20 سال سے شریف خاندان کے خلاف دشمن کا پراپیگنڈا ہو رہا ہے شہباز شریف اور نواز شریف ایک ہیں۔مریم نواز

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

چین سی پیک کر کام سے مطمئن نہیں ہے، حکومت نے اعتراف کر لیا

 مریم نواز کی شریف خاندان میں اختلافات کی تردید

لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

یا اللہ عوام پر اپنا خصوصی رحم و کرم فرمانا ، وزیر اعظم عمران خان نے مہنگائی کا بھی نوٹس لے لیا  

کمرتوڑ مہنگائی،پٹرول، آٹا ،بجلی چینی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ۔۔ جے یو ائی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار؛ تاریخ کی تیسری گرم ترین رات

عمران خان جس چیز میں بھی ہاتھ ڈالے وہ سونا بن جاتی ہے، گھی، چینی، پٹرول کھاد کو ہی دیکھ لیں۔  نواز شریف

اسے کہتے ہیں اصل خوشخبری ، حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں ایکساتھ کتنے فیصد اضافہ کر دیا ؟ سب جھوم اٹھے

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

پاکستان میں پٹرول 94روپے فی لیٹر ہو گیا

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال