09:12 pm
مریم نواز قوم کو بتائے بھٹو کا جنازہ کس نے نہیں پڑھنے دیا تھا؟فواد چوہدری

 اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا نجی ٹی وی کے پروگرام میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے ملتان میں ہونے والے جلسے سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے جلسے میں اپوزیشن کی جانب سے بہت دلچسپ باتیں کی گئی ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے جلسے میں مریم نواز نے اپنی تقریر میں یہ تو بتایا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا جنازہ نہیں پڑھنے دیا گیا تھا
لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ کون تھا جس نے ذوالفقار علی بھٹو کا جنازہ نہیں پڑھنے دیا تھا اور انتہائی فسطائیت کا مظاہرہ کیا تھا اور اس کا مریم نواز اور نواز شریف کے ساتھ کیا تعلق تھا؟اسی طرح انہوں نے دلچسپ گفتگو کرتے ہوئے یہ کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو مدت پوری نہیں کرنے دی گئی تھی لیکن انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ یوسف رضا گیلانی جس مقدمے میں نااہل قرار دیے گئے تھے اس مقدمے میں کون کالا کوٹ پہن کر گیا تھا، وہ مقدمات چلا کیسے تھا؟ اس کے پیچھے کون سے کردار تھے؟انہوں نے کہا کہ یہ تحریک بنیادی طور پر غیر اخلاقی تحریک ہے جس کو بنیادی طور پر دو بچے ابو بچاؤ مہم کے تحت بھی چلا رہے ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسے میں دلچسپ مناظر تو نظر آئے جب مولانا فضل الرحمان درمیان میں بیٹھے تھے اور ان کے ایک طرف مریم نواز اور دوسری طرف آصفہ بھٹو بیٹھی تھی، تاہم اگر اس وقت مولانا فضل الرحمن کا فتوی کہ "اسلامی مملکت میں ایک عورت وزیراعظم نہیں بن سکتی” چلا دیتے تو بہت ہی اچھا ہوتا۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی