10:15 pm
ہم لاہور جلسہ نہیں روکیں گے، جس نے جانا ہے جائے: وزیر اطلاعات شبلی فراز

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے جلسوں پر پابندی ہے لیکن ہم لاہور جلسہ نہیں روکیں گے، جس نے جانا ہے جلسے میں جائے۔ ملک کی اکانومی بحال ہو رہی ہے، لوگوں کو روزگار مل رہا ہے، ایسے موقع پر وبا پھیلانا پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں ہے۔.شبلی فراز کا کہنا تھا کہ جلسے کے بعد جو قانونی کارروائی بنتی ہے ضرورکریں گے۔ عوام اپوزیشن والوں کا خود احتساب کریں گےوفاقی
کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ گزشتہ روز ملتان جلسے میں غریبوں کے مسائل کا کوئی ذکر نہیں تھا۔ یہ جلسہ ذاتی مفاد اور دولت کو بچانے کے لیے ناٹک تھا۔ ملتان کی پچیس لاکھ آبادی میں 10 ہزار لوگ آئے جن میں سے 3 ہزار سندھ سے لائے گئے۔ ملتان کی عوام نے پی ڈی ایم کو مسترد کر دیا۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں جلسوں کا نہیں بلکہ وبا کے پھیلنے کا ڈر ہے۔ اپوزیشن کی جانب سے لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا جا رہا ہے۔ اپوزیشن نے گزشتہ روز ملتان شہر کو اکھاڑہ بنائے رکھا۔ جلسے میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کی گئی۔ اپوزیشن رہنما پابندی کے باوجود جلسوں پر بضد ہیںراوی ریور منصوبے پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک ماڈرن شہر ہوگا جولاہور کی بقا کے لیے ضروری ہے۔ راوی ریور پراجیکٹ اور بنڈل آئی لینڈ بارے کابینہ کو بریفنگ دی گئی۔ سندھ حکومت نے بنڈل آئی لینڈ پر پہلے این او سی دیا بعد میں واپس لینے کی کوشش کی، تاہم اس حوالے سے کافی پیشرفت ہو چکی ہے۔

تازہ ترین خبریں

تحریک انصاف کے ایم پی اے کے گھر فائرنگ سے جانی نقصان

حکومت کا 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ

اسحاق ڈار کی واپسی کا سنتے ہی ڈالر کی کانپیں ٹانگ گئیں،قیمت میں بڑی کمی، روپے تگڑا ہو گیا

پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا رد نہیں ہوتی جو بھی دل کی آرزو ہے مانگ لو

کیا آپ صرف آدھے منٹ میں یہ سوال حل کر سکتے ہیں؟

بھارتی روپیہ ڈھیر؛ ڈالر 20 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

قوم کا ایک اور بیٹا وطن پر قربان ہو گیا ۔۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے میجر منیب کی بچوں کے ساتھ آخری تصاویر وائرل

ربیع الاول کا چاندنظرآیایانہیں؟عید میلادالنبیﷺ کب ہوگی ،جانیں

لندن میں چاقو سے حملے کی اطلاعات، شریف خاندان کیلئے افسوسناک خبر

24گھنٹے ڈرائیونگ لائسنس کے لیے درخواست دینے کی سہولت۔۔عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

سارہ قتل کیس :سینئرصحافی ایازامیربارے بڑی خبرآگئی

آڈیو لیکس کا معاملہ، شہباز شریف نے اچانک نیا فیصلہ کرلیا

ان کا اخلاق بہت اچھا لگا ۔۔ نابینا لڑکی کی معذور لڑکے کے ساتھ شادی کی وہ لازوال داستان<br />

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی،بچوں کی شادی کے لیے پریشان والدین کےلیے خوشی کی خبرآگئی