11:13 am
حکومت اب تھوڑے عرصے کی مہمان۔۔۔ فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع

حکومت اب تھوڑے عرصے کی مہمان۔۔۔ فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع

11:13 am

لاہور(ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت کے خلاف فیصلہ کن مرحلے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، حکومت کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا۔مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں پی ڈی ایم کے آیندہ جلسوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی مقامی قیادت کا اہم اجلاس آج ہوگا، لاہور کا جلسہ ووٹ چور حکومت کے خلاف عوام
کے فیصلہ کن رد عمل کا آغاز ہوگا۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اجلاس لاہور میں مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں ہوگا، اجلاس میں جے یو آئی ف کے جنرل سیکریٹری مولانا عبدالغفور حیدری بھی شریک ہوں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ اجلاس میں پیپلزپارٹی کے حاجی عزیزالرحمٰن چن، اے این پی کے امیر بہادر ہوتی، نیشنل پارٹی کے سینیٹر میر کبیر بھی شریک ہوں گے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل
​​​​​​​ جماعتوں کی صوبائی اور مقامی قیادت شریک ہوگی، اجلاس میں 13 دسمبر کو لاہور میں پی ڈی ایم کے جلسے سے متعلق مشاورت ہوگی۔ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اجلاس 13 دسمبر کو لاہور میں جلسے کے انتظامات کا جائزہ لے گا اور حکومت کی ممکنہ رکاوٹوں اور ان کے مقابلے کے لیے حکمت عملی تیارکی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ