11:25 am
آصفہ بھٹو کیلئے بہن بختاور بھٹو کاپیاربھراپیغام

کراچی (ویب ڈیسک )گزشتہ دنوں ملتان میں اپنی سیاسی اننگز کا آغاز کرنے والی آصفہ بھٹو کیلئے بہن بختاور بھٹو نے پیار بھرا پیغام جاری کیا ہے۔بختاور بھٹو نے آصفہ کی ٹوئٹ ری ٹوئٹ کرتے ہوئے انہیں ملتان کے کامیاب جلسے کی مبارکباد دی اور ساتھ دعائیہ پیغام بھی لکھا۔بختاور بھٹو نے اپنے ٹوئٹ میں بہن کو قیمتی ستارے سے تشبیہ دیتے ہوئے لکھا کہ ’اللہ ہمارے سب سے قیمتی ستارے کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے۔‘خیال رہے کہ
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینیظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو کی ملتان میں ہونے والے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تحت ہونے والے جلسے میں پہلی سیاسی انٹری دی۔آصفہ بھٹو کے پہلے بڑے سیاسی خطاب کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہورہے ہیں۔آصفہ بھٹو نے ملتان میں ہونے والے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے تحت
ہونے والے جلسے میں کارکنان کی بے انتہا محبت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔آصفہ نے یہ بھی لکھا کہ ’گرفتاریاں، راستوں میں رکاوٹیں، لاٹھی چارج نے ہمیں پہلے بھی کبھی نہیں روکا آئندہ بھی نہیں روک سکے گا۔‘

تازہ ترین خبریں

ن لیگ عبوری سیٹ اپ کا حصہ بنے گی یا نہیں؟ سینئر لیگی رہنما نے واضح اعلان کر دیا

زلفی بخاری مزید2اہم عہدو ں سے مستعفی ہو گئے

سردی کی شدت میں اضافہ ، محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ہفتے میں کتنے روز کلاسز ہوں گی؟ این سی او سی اجلاس میں تجویز پیش کر دی گئی

عوام کیلئے بڑا ریلیف ۔۔بجلی کے بلوں میں بڑی کمی کا امکان، خوشخبری سنا دی گئی

مجھے یا میرے خاندان کو کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار وزیراعظم عمران خان ہوں گے، وقار ذکا نے سنگین الزامات کی بوچھاڑ کر دی

طاقتور حلقوں نے فیصلہ کر لیا۔۔ حکومت کتنے ہفتوں کی مہمان ہے؟ حکومتی صفوں میںکھلبلی مچ گئی

پریتی زنٹا اور عامر خان کی خفیہ شادی ، خبر جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ، اداکارہ نے پہلی بار خاموشی توڑ دی

فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کیلئے بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن نےاہم فیصلہ سنا دیا ، صورتحال پریشان کن ہو گئی

خام تیل کی قیمتیں سات سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پیٹرول بھی مزید مہنگا ہونے کا امکان

ریلوے ٹریک پر دھماکہ، مسافر ٹرین خوفناک حادثے کا شکار ہو گئی،انجن اور بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، زخمیوں اور ہلاکتوں سے متعلق تفصیلات آگئیں

چوہدری نثار کی ن لیگ میں واپسی سے متعلق دھماکے دار خبر۔۔ سیاسی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی