11:49 am
بختاور کی منگنی۔۔۔!!! شال پر ڈیزائنر نےکس غلیظ جانور کی  تصویر بنا دی؟ اسے بنانے کی اصل وجہ کیا تھی؟جان کر لوگ ہکا بکا

کراچی (ویب ڈیسک)سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو کی منگنی 27نومبر 2020 کو ہوئی ہے ۔منگنی کی تقریب میں بختاور بھٹو نے جو چادر اوڑھ رکھی تھی اس پر کتے کی تصویر بنائی گئی تھی جسے دیکھ کر صارفین حیران وپریشان تھے۔تفصیلات کے مطابق منگنی پر بختاور بھٹو نے ندا ازویر کا تیار کردہ خصوصی لباس زیب تن کیا تھا۔چادر میں ہاتھ کی کڑھائی سے مغل طرز کی نقش ونگاری کا کام کیا گیا تھا۔چادر پر
ایک پلو پر بختاور بھٹو کےماضی کے نقش و نگار بنائے گئے تھے جبکہ دوسرے پلو پر ان کی موجودہ زندگی اور مستقبل کے نقش بنائے گئے تھے ۔جس میں ان کے منگیتر کے ملنے اور پرپوز کرنے کےنقش بنائے گئے۔اس کے علاوہ ساتھ ہی ان کے پالتو کتے کی بھی بالخصوص نقش بنایا گیا۔یہ سب نقش چادر پو ہاتھ کی کڑھائی سے بنائے گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ