01:31 pm
اسحاق ڈار نے انٹرویو میں 3گناہ قبول کرلیے ، بابر اعوان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم ے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے انٹرویو میں اپنے تین گناہ قبول کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے اسحاق ڈار کے بی بی سی کو دئے گئے انٹرویو پر رد عمل دیا اور کہا کہ تین باتیں تو واضح ہو گئی ہیں ۔ ایک یہ کہ اسحاق ڈار مفرور ہیں۔ دوسری یہ کہ نواز شریف سزا یافتہ ہیں اور تیسرا انہوں نے اسحاق ڈار
سے گھروں کا حساب مانگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ستر کی دہائی کے بعد 2018ء والے عام انتخابات دوسرے ایسے انتخابات ہیں جن کے بارے میں دنیا بھر نے کہا کہ یہ شفاف انتخابات ہیں۔ انہوں نے پروگرام میں کابینہ اجلاس سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کے اجلاس میں گیس کی لوڈ مینجمںٹ پر بات کی گئی، فی الوقت گیس کی کمی دیکھنے میں نہیں آئی، جب سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی ہے تب سے بجلی کا بھی بحران دیکھنے میں نہیں آیا ۔
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا کہ دو بہت بڑے شہر آباد ہونے جا رہے ہیں۔ ایک تو راوی والا ، اُس کی پریزنٹیشن تھی، اس پراجیکٹ سے لاہور اور پنجاب کی تقدیر بدل جائے گی۔ اس میں بہت بڑی سرمایہ کاری متوقع ہے جس میں پرائیویٹ سیکٹر کو بھی انوالو کیا جائے گا۔ دوسرا کابینہ کے اجلاس میں ونڈر آئیلینڈ کے حوالے سے بھی بریفنگ ہوئی۔ اس پراجیکٹ سے صوبہ سندھ کو زیادہ فائدہ ہو گا۔ بابر اعوان نے کہا کہ تیسری بڑی بات یہ ہے کہ مسلم اُمہ مسئلہ کشمیر پر متحد ہو گئی ہے اور پراپیگنڈہ کرنے والوں کو اب منہ توڑ جواب ملے گا۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع۔۔؟ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کھل کر مخالفت کر دی

کورونا وائرس کم عمر بچوں کیلئے مہلک ہو گیا،آئندہ دو سے تین ہفتے خطرناک قرار۔۔والدین کیلئے پریشان کن خبر آگئی

بجلی مزید مہنگی ، نیپرا نے پاکستانیوں کر بجلیاں گرادیں، فی یونٹ کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟

ایک بار پھر برفباری کا آغاز،مری جانے کے خواہشمندوں کیلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یو ٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

کورونا وائرس خطرناک ہو گیا، پاکستان میں اموات میں اچانک کتنا اضافہ ہو گیا؟24گھنٹوں میں تباہی مچ گئی

مسلم لیگ (ن)میں وزارتِ عظمیٰ کیلئے کونسے چار نام سامنے آگئے ؟ فہرست دیکھ کر نواز شریف کو غصہ آگیا، تہلکہ خیز دعویٰ

کورونا وائرس بے قابوہو گیا، این سی او سی نے 48گھنٹوں میںلاک ڈائون لگانے کی ہدایت کر دی

مداحوں پر بجلیاں گر گئیں، نامور پاکستانی اداکارہ عتیقہ اوڈھو سے متعلق اچانک افسوسناک خبر آگئی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔؟ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑی خبر آگئی

مری اور گلیات جانے کاارادہ ترک کر دیں، تین دن مسلسل شدید برفباری کی پیشنگوئی،ایڈوائزری جاری کر دی گئی

سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ۔۔؟ صوبائی وزیر تعلیم نے اہم بیان جاری کر دیا

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ واپس۔۔؟ عوامی خواہشات کی ترجمانی کر دی گئی

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی