01:36 pm
چودھری نثار تعزیت کرنے نہیں ہمارے زخموں پر نمک چھڑکنے آئے،

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار اور میاں اظہر کا تعزیت کے لیے آنا مریم نواز کو ناگوار گزر گیا۔مریم نواز نے لندن میں والد نواز شریف کو کال کر کے تحفظات سے آگاہ کیا۔اور یہ بھی کہہ دیا کہ یہ افسوس کرنے نہیں بلکہ ہمارے زخموں پر نمک چھڑکنے آئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کے جاتی عمرہ آنے کی اطلاع مریم نواز کو ملتان جلسے میں دی گئی۔ اور انہیں بتایا گیا کہ چوہدری نثار آئے ہیں اور شہباز شریف سے
نہ صرف تعزیت کی ہے بلکہ راز و نیاز کی باتیں بھی کی گئی۔مریم نواز کو جب اطلاع ملی تو وہ سخت نالاں ہوئیں اور اپنے ساتھ موجود تین اہم رہنماؤں کو کہا کہ یہی کسر باقی رہ گئی تھی جن لوگوں کی وجہ سے ہم اس حالت تک پہنچے وہ ہمارے گھر میں افسوس کے نام پر ہماراس مذاق اڑانے آئے ہیں۔ چوہدری نظار کے بعد جب میاں اظہر بھی مل کر گئے تو مریم نواز مزید نالاں ہوئیں اور انہوں نے باقاعدہ اپنے والد کو کہا کہ امی کے انتقام کے
​​​​​​​ وقت چوہدری نثار کو یاد نہیں آیا،یہاں پر بھی آکر تعزیت کر سکتے تھجے،۔مریم نواز میاں اظہر کے حوالے سے بھی برہمی کا اظہار کیا۔تاہم نواز شریف نے انہیں فی الوقت خاموش رہنے کی ہدایت کی۔واضح رہے کہ دو روز قبل سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان جاتی امرا گئے۔ چوہدری نثار نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں انہوں نے شہبازشریف سے ان کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر ایک اور ریلیف ۔۔حکمہ ریلوے نے عیدالفطر پر عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔

قومی ائیر لائن کا بیرونی ملک پاکستانیو ں کیلئے تحفہ ۔۔۔ مسافروں کیلئے خوشخبری 

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،