04:06 pm
کاون کو تنہائی سے نکالنے والی امریکی گلوکارہ کو اچانک اسلام آباد سے کیوں جانا پڑا؟حکومت ان  سے کیاکام لینا چاہتے تھی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

کاون کو تنہائی سے نکالنے والی امریکی گلوکارہ کو اچانک اسلام آباد سے کیوں جانا پڑا؟حکومت ان سے کیاکام لینا چاہتے تھی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

04:06 pm

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے چڑیا گھر میں 35 سال تک بچوں کا دل بہلانے والا کاون تو کمبوڈیا پہنچ گیا لیکن اس کی منتقلی میں کردار ادا کرنے والی دوست امریکی گلوکارہ شیر کو کچھ ناخوشگوار صورتحال کی وجہ سے اپنا دورہ ادھورا چھوڑ کر اسلام آباد سے جانا پڑا۔36 سالہ کاون 2012 میں اپنی پرانی دوست کے مرنے کے بعد سے تنہائی اور ڈپریشن کا شکار تھا، کاون کی تنہائی اور ڈپریشن کی نشاندہی پہلی بار چڑیا گھر میں آنے والی ایک طالبہ نے کی تھی جس نے کاون کو پنجرے میں بری طرح سر ہلاتے ہوئے دیکھا یاتھا۔ مگر کاون کی تنہائی کے خاتمے
میں اہم کردار امریکی گلوکارہ شیر نے ادا کیا جنہوں نے بین الاقوامی سطح پر اس کے لیے مہم چلائی تھی۔74 سالہ امریکی گلوکارہ شیر، کاون کی روانگی کے موقع پر خود بھی پاکستان پہنچی تھیں اور انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی تھی۔اسلام آباد میں قیام کے دوران شیر کو وزارت موسمیات تبدیلی نے جانوروں کے تحفظ کا خیرسگالی سفیر بننے کی بھی پیشکش کی گئی تھی مگر خود کو سیاسی معاملات سے علیحدہ رکھنے والی شیر نے معذرت کر لی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی گلوکارہ خیرسگالی سفیر بننے کی پیشکش مسترد کرنے کے ساتھ اپنا دورہ بھی ادھورا چھوڑ کر واپس چلی گئی تھیں جس کا سبب وزارت موسمیاتی تبدیلی کی جانب سے ان سے پوچھے بغیر مشترکہ نیوز کانفرنس کرنے کا اعلان تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ امریکی گلوکارہ سمجھتی ہیں کہ حکومت ان کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس کرکے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرنا چاہتی تھی۔

تازہ ترین خبریں

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

عید الفطر پر موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے اچھی خبر

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

عمران خان کے یوٹرنز بہت۔۔ کوئی ان پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔۔شہباز شریف

 شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے،فواد چوہدری

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے پیشگوئی کردی

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

سندھ میں شام 6 بجے کریانہ سمیت تمام دکانیں بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ کیوں کر رہے ہیں؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

عید سے قبل حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی،ایسا اعلان کہ ہرکوئی خوشی سے باغ باغ ہوگیا

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

50 کروڑ ڈالر کہاں سے آنیوالے ہیں ؟ملکی معیشت کیلئے شاندار خوشخبری

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

گورنر بلوچستان ڈٹ گیا،خبر نے سیاسی ایوانوں میںکھلبلی مچادی

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

قطر کے وزیر خزانہ کو گرفتار کرلیا گیا

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

کتنے قیدیوں کی سزا میں کمی اور کتنوں کو رہا کردیاجائیگا؟نوٹیفکیشن جاری، عید سے قبل بڑی خبر آگئی

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ