04:25 pm
پاکستان کے اہم شہر میں اکلوتے بیٹے نے ماں کو شدید تشد کا نشانہ بنا کر بال بھی کاٹ ڈالے ، وجہ کیا بنی ؟ افسوسناک خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے اہم شہر میں اکلوتے بیٹے نے ماں کو شدید تشد کا نشانہ بنا کر بال بھی کاٹ ڈالے ، وجہ کیا بنی ؟ افسوسناک خبر ۔۔۔اسلام پورہ میں بدبخت اکلوتے بیٹے نے بوڑھی ماں کوتیز دھار آلے سے زخمی کردیا۔ محلے داروں کے مطابق 65 سالہ بیوہ شہناز کے 20 سالہ اکلوتے بیٹے عثمان نے
ماں کے بال کاٹ کر تیز دھار آلے سے زخمی کر دیا، بزرگ خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال داخل منتقل کیا گیا۔ پڑوسیوں کا کہنا ہے کہ چند روزقبل بھی ملزم نے ماں پر تشدد کیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم مخبوط الحواس لگتا ہے، اسے حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی والدہ سے رابطہ کیا جارہا ہے ،اگر والدہ درخواست دیں گی تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین خبریں

مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ، دوران میچ ایسا کیا ہوا کہ کھیل اچانک روک دیا گیا گیا ، ؟ بڑی خبر

سونے کے خریداروں کیلئے بڑی خبر ، قیمت کو اچانک گیئر لگ گیا ، نئی قیمت جانیں اس خبر میں 

افسوسناک سانحہ سیالکوٹ، سری لنکا نے پاکستان سے بڑا مطالبہ کر دیا

فہد مصطفیٰ کی خاتون کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ سوشل میڈیا پر طوفان آگیا،’’ منافقت‘‘کا الزام لگا دیا

تین ماہ تک مسلسل بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نےٹھنڈی ٹھنڈی  پیشنگوئی کردی

کورونا وائرس کا ’اومیکرون‘ویئیرنٹ خوفناک صورت اختیار کرگیا،ویکسین بھی بے اثر نکلی، پوری دنیا کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی

15سالہ افغان لڑکی دنیا کی 25بااثر خواتین میں شامل، یہ لڑکی کون ہے اور کونسا بڑاکارنامہ سرانجام دے چکی ہے؟

قوم کا طویل انتظار ختم ہوا، آئندہ15دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اب 100روپے کی چیز 65روپے میں ملے گی، حکومت نے گھی ، تیل اورآٹے پر تاریخی سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا

سموگ سے چھُٹکارا، محکمہ موسمیات نے کون کونسے شہروں میں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی؟پریشان شہریوں کیلئے اچھی خبر آگئی

این اے 133ضمنی الیکشن سے پہلے پیپلزپارٹی کو بڑی حمایت مل گئی ، ن لیگ کا جیتنا مشکل

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی