07:03 pm
صارفین کیلئے زبردست خوشخبری ! بجلی کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے کمی کا نوٹیفیکیشن جاری ؟ جانیں

صارفین کیلئے زبردست خوشخبری ! بجلی کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے کمی کا نوٹیفیکیشن جاری ؟ جانیں

07:03 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صارفین کیلئے زبردست خوشخبری ! بجلی کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے کمی کا نوٹیفیکیشن جاری ؟ جانیں حکومت نے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ہے، نیپرا نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق صنعتی صارفین کے لیے بجلی 12.96 روپے 
فی یونٹ سے کم ہو کر 8 روپے فی یونٹ مقرر کر دی گئی ہے۔نیپرا کے مطابق صنعتی صارفین کیلئے رعایتی پیکج 8 ماہ کیلئے ہوگا، بجلی کے نرخوں میں کمی کا اطلاق یکم نومبر 2020 سے 30 جون 2021 تک ہوگا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کا اطلاق کراچی سمیت پورے ملک کے صنعتی صارفین پر ہوگا، ریلیف پیکج کے تحت صنعتی صارفین پر 8 ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بھی لاگو نہیں ہوگی۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں ریلیف صنعتی صارفین کو ملے گا۔

تازہ ترین خبریں