07:55 pm
لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے پٹرولیم بحران کی تحقیقاتی رپورٹ مانگ لی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ پٹرول بحران کی تحقیقاتی رپورٹ عدالت پیش کی جائے۔ لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکے خلاف درخواستوں کی سماعت کی گئی ۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں موقف اپنا یا کہ پٹرولیم کمیشن نے بحران کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں  
اور رپورٹ کو پبلک کرنےکےلئے کابینہ بھجوادیا ہے جس پر چیف جسٹس قاسم خان نے کہا کہ وزیر اعظم جتنی شفافیت کی بات کرتے ہیں انہیں تو فوراً رپورٹ کو پبلک کر دینا چاہیے۔انہوں نے ڈپٹی اٹارنی جنرل سے کہا کہ اگلی سماعت پر تحقیقات کرنے والے کمیشن کے سربراہ کو کہیں کہ وہ پیش ہوں اور جو رپورٹ سربراہ کمیشن نے بنائی ہے وہ عدالت میں سیل لفافے میں پیش کریں۔اضح رہے کہ یکم جون کو حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں پیٹرول کا بحران پیدا ہوگیا تھا جس پر حکومت اور اوگرا کے نوٹس کے باوجود قلت پر قابو نہ پایا جاسکا۔تاہم 26 جون کو جیسے ہی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے 58 پیسے تک اضافہ کیا ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت ختم ہوگئی تھی

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں