08:56 pm
 عوام سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت پر خفا ہیں،لیفٹیننٹ جنرل (ر)اسد درانی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)اسد درانی نے کہا ہے کہ عوام سیاسی معاملات میں فوج کی مداخلت پر خفا ہیں۔ اپنے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران سابق ڈی جی آئی ایس آئی نے کہا ہے کہ جنرل ایوب کے بعد ذوالفقار علی بھٹو، جنرل ضیا کے بعد بے نظیر ، اور مشرف کے بعد پیپلزپارٹی
اور پھرمسلم لیگ (ن ) کی حکومتوں کی واپسی ہوئی جس سے یہ ثابت ہوا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو باہر رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ انھوںنے کہا کہ آئی ایس آئی کا کام غیر ملکی ایجنسیوںکا مقابلہ کرنا ہے لیکن اگر اسے پولیٹیکل انجینئرنگ کا کام دے دیا جائے تو یہ وہ بھی کرسکتی ہے۔ کسی معاملے میں فوج مداخلت نہ بھی کرے تب بھی تاثر ملتا ہے کہ اس میں فوج کا کوئی کردار ہے۔

تازہ ترین خبریں

گرد آلود طوفان ، سرکاری دفاتر اور سکولوں میں چھٹیاں دیدی گئیں، ائیرپورٹس بھی پروازوں کیلئے بند

ڈالربے قابو ، روپے کی درگت بنانے کا سلسلہ جاری ، تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عمران خان کو خصوصی سیکیورٹی مل گئی ، سیکیورٹی انچارج کس بڑی شخصیت کو تعینات کیا گیا؟پی ٹی آئی نے تصدیق کر دی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بھی مداخلت کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کو بڑا جھٹکا دیدیا

راولپنڈی میں کونسے اہم فیصلے ہورہے ہیں، سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر دیا

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

قوم کا ایک ایک پیسہ بچانا حکومت کا فرض ہے،وزیراعظم شہبازشریف 

عمران خان کو کنٹرول نہیں کیا جاسکتا تو پھر ہمیں فوری الیکشن میں جانا ہو گا

وزیراعظم نے آج اتحادی جماعتوں کے سربراہوں کا اجلاس بلالیا

خان صاحب دعا ہے آپ زندہ رہیں اور--- مریم نواز  نےحیران کن بات کہہ دی

اِدھرکے رہے نہ اُدھرکے،وزیراعلیٰ سندھ نےا یم کیوایم کوبڑاجھٹکادیدیا

چینی کسی صورت فی کلو 70روپے نہیں دے سکتے،نئی حکومت کوپہلابڑاجھٹکالگ گیا

وائٹ ہاؤس نے نہیں،عمران خان کے خلاف سازش کس نے کی ،بلاول نے بتادیا