09:26 pm
وزیراعلیٰ سندھ سید مرا د علی شاہ کرونا وائر س سے صحت یاب ہو گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرونا وائر س کا شکار ہوجانے والے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے حوالے سے اچھی خبر آگئی ہے ، وہ موذی وائرس کا شکار ہونےکے بعد صحت یاب ہو گئے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر مرادعلی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ لوگوں کی دعائوں اور اللہ تعالیٰ کہ مہربانی کی وجہ سے اب ان کا کرونا 
ٹیسٹ منفی آگیا ہے۔ وہ ہر دعا گو کو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ نیک تمنائوں پر وہ ہر ایک کے شکر گزار ہیں۔واضح رہے کہ دو ہفتے قبل وزیر اعلیٰ سندھ سید مرا د علی شاہ کرونا وائر س کاشکار ہو گئے تھے۔ او ر قرنطینہ میں چلے گئے تھے جس کے بعد اب انھوں نے دوبارہ اپنا کرونا ٹیسٹ کروایاہے جو کہ منفی آیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

کون سے قیدیوں کی سزائوں میں کمی کافیصلہ کیاگیا ہے،تفصیلات اس خبر میں

فیصل واؤڈا کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑافیصلہ ،تفصیل جانئے اس خبر میں

افغانستان میں پاکستان کے سفارتی عملے کی حفاظت انتہائی اہمیت کی حامل ہے،وزیرخارجہ

انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم میں 2 سے 3 تبدیلیوں کا امکان

خیبرپختونخوا میں پینشن کا بوجھ آنیوالے دنوں میں کتنے ارب ہوجائیگا؟تفصیل اس خبر میں

برطانوی اخبار نے شہباز شریف سے معافی کیوں مانگ لی؟جانئے اس خبر میں

وفاقی وزیرنے عمران خان کو قانون کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف کے رہنما کا اتحادی جماعت ق لیگ کے حوالے سے بڑا بیان سامنے آگیا

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے ایک اور بڑابیان سامنے آگیا

ایک اوربھارتی اداکارہ نے اسلام کی خاطر شوبز کو خیر باد کہہ دیا

انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کوبڑا دھچکا

وفاقی کابینہ کااجلاس جاری،ایجنڈا کیاہے؟تفصیل اس خبر میں 

کس ملک کا سیکورٹی گارڈ اپنی فٹبال ٹیم کی جیت کیلئے دعائیں مانگتارہا؟

اہم ترین شہر کے بازار سے ایک ساتھ 10موٹرسائیکلیں چوری،جانئے اس خبر میں