10:03 pm
صبح صبح پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشی کی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صارفین کیلئے زبردست خوشخبری ! بجلی کی قیمت میں ایک ساتھ کتنے روپے کمی کا نوٹیفیکیشن جاری ؟ جانیں حکومت نے صنعتی صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ہے، نیپرا نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق صنعتی صارفین کے لیے بجلی 12.96 روپے فی یونٹ سے کم ہو کر 8 روپے فی یونٹ مقرر کر دی گئی ہے۔نیپرا کے مطابق صنعتی صارفین کیلئے رعایتی پیکج 
8 ماہ کیلئے ہوگا، بجلی کے نرخوں میں کمی کا اطلاق یکم نومبر 2020 سے 30 جون 2021 تک ہوگا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں کمی کا اطلاق کراچی سمیت پورے ملک کے صنعتی صارفین پر ہوگا، ریلیف پیکج کے تحت صنعتی صارفین پر 8 ماہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بھی لاگو نہیں ہوگی۔ نیپرا کا کہنا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسمنٹ کی مد میں ریلیف صنعتی صارفین کو ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

ملک بھرمیں نویں سے بارہویں تک تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار